aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زچہ"
’’کیا یہ جندگی کا مجا نہیں؟‘‘ اندو نے صدمہ زدہ لہجے میں کہا، ’’مرد عورت شادی کس لئے کرتے ہیں؟ بھگوان نے بن مانگے دے دیا نا؟ پوچھو ان سے جن کے نہیں ہوتا۔ پھر وہ کیا کچھ کرتی ہیں۔ پیروں فقیروں کے پاس جاتی ہیں۔ سمادھیوں، مجاوروں پر چوٹیاں...
بیٹی کو یہ معلوم نہ تھا یا شہِ عالمبچھے گی زچہ خانے کے اندر صفِ ماتم
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
مگر جوں ہی درد شروع ہوتا وہ اپنے بر آمدے سے ہمارے برآمدے کے چکر کاٹنے لگتے۔ چیخ چنگھاڑ سے سب کو بوکھلا دیتے۔ محلے ٹولے والیوں کا آنا دشوار، بننے والے باپ کے آتے جاتے تڑاتڑ چپتیں اور جرأت احمقانہ پر پھٹکاریں۔ پرجوں ہی بچے کی پہلی آواز ان...
مگر چھمن میاں قانونِ قدرت اور نایاب بوبو کو جھٹلا رہے تھے، کیونکہ وہ دیوانے تھے کہ پیر کی جوتی کو کلیجہ سے لگا رکھا تھا۔ ایسی بے حیائی تو کسی نواب زادے نے کسی بیگم کے معاملے میں نہیں لادی۔ سرجھکائے مارا مار زچہ بچہ کے رکھ رکھاؤ پر...
گریہ وزاری عاشق کا ایک مستقل مشغلہ ہے ، وہ ہجر میں روتا ہی رہتا ہے ۔ رونے کے اس عمل میں آنسوختم ہوجاتے ہیں اور خون چھلکنے لگتا ہے ۔یہاں جو شاعری آپ پڑھیں گے وہ ایک دکھے ہوئے اور غم زدہ دل کی کتھا ہے ۔
ज़च्चाزچہ
pregnant woman
زچہ اور بچہ
رام نارائن
کاغذ آتش زدہ
گوپی چند نارنگ
مضامین
ہدایت نامۂ حاملہ زچہ و بچہ
کویراج ہرنام داس
طب یونانی
زچہ بچہ کا امرت
سید واجد حسین
پرورش و پرداخت
کاروان و منزل
امن لکھنوی
نظم
جنگ زدہ ممالک
مولوی میر حسن
عالمی
آندھرا پردیش میں مصیبت زدہ لوگوں کا بچاؤ
نامعلوم مصنف
تعلیم زدہ بیوی
فضل الحق
عام شاعروں پر قیاس کر کے لوگ اکبر سے بھی فرمائشی شاعری کی توقع رکھتے تھے۔ اور فرمائشوں کی بھرمار سے انہیں زچ کر دیتے تھے۔ آپ نے ہی یہ کیا کہ ساری توقعات سارے تقاضوں کے جواب میں ایک پر لطف اور اچھوتی تشبیہہ پیش کر دی، عشاق کو...
طے ہوگیا کہ بچہ فوراً پیدا کیا جائے اور بی زمانی بیگم کو ہمیشہ کے لیے بانجھ کردیا جائے۔عمل جراحی شروع ہوا۔ میٹرنٹی ہوم کے باہر دنیا کی ساری قومیں جمع ہوگئیں۔ بہت دیر تک سناٹا چھایا رہا۔ اس کے بعد میٹرنٹی ہوم کا دروازہ پھٹ سے کھلا۔ ایک سفید...
اس بڑھاپے میں بھی بڑی بڑی بوجھل چیزیں خود اٹھاتی ہے۔ بڑی اچھی باتیں سناتی ہے۔ کسی بھی فقیر کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتی۔ اور سب سے بڑی بات جو میں اب اس کے متعلق بتانے لگا ہوں وہ یہ کہ وہ انتہا درجے کی غریب عورت ہوتے ہوئے بھی...
اس کا سن میرے ہی اتنا ہوگا یا شائد سال چھ مہینے بڑی ہو۔ وہ اپنے الھڑ، ناتجربہ کار ہاتھوں سے ایک بچہ کانال کاٹ رہی تھی جو اس نے چند منٹ پیشتر جنا تھا۔ اسے دیکھ کر مجھے وہ بھیڑ بکریاں یاد آنے لگیں جو بغیر دائی اور لیڈی...
ناشتے سے پہلے ہم سر جھکائے قمیض کا بٹن نوچ کر پتلون میں ٹانکنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سوئی کھچ سے انگلی میں بھک گئی۔ بالکل اضطراری طور پر ہم نے انگلی اپنی قمیض کی جیب پر رکھ کر زور سے دبائی، مگر جیسے ہی دوسری غلطی کا...
ایسے میں باسی روٹی کی طرح اس کے چہرے پر ان گنت داغ دھبے نظر آنے لگتے۔ مجھے ماں پر بڑا ترس آتا لیکن ابا مختلف تھا۔ عورت مرد کے اس کھیل میں جب وہ جیت چکتا تو پھر چار خانے کا کھیس کندھے پر ڈال کر یوں نکل جاتا...
’’ارے رے رے۔۔۔ رو دیں۔۔۔ اچھانہیں نہیں۔۔۔ ہماری جمو۔۔۔ پچ۔۔۔ ہماری جمو بیٹا۔۔۔‘‘ ’’پھر۔۔۔ پھر آپ نے مجھے بیٹی کہا۔ پتہ ہے یہ گالی ہے،‘‘ جمیلہ آنسوؤں کی لڑیاں بکھیرتی ہوئی دہشت زدہ ہوکر چلائی۔...
ثمود عرب کی ایک قوم تھی جو چار واسطوں سے اپنے تئیں حضرت نوح کی اولاد بتاتی تھی۔ ان کی ہدایت کے لیے حضرت صالح بھیجے گئے تھے۔ انہوں نے بھی سرکشی کی اور حضرت صالح کی اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں۔ نافرمانی کے سبب یہ بھی ہلاک کر دیے...
مگرروس میں جب تک زچہ کو ڈاکٹر اس قابل نہیں سمجھتے نرسنگ ہوم میں ہی رہتی ہیں۔ جب مکمل طور پر چاق و چوبند ہوجاتی ہیں تب وہ کام پر لوٹتی ہے۔ یہاں وہ بچہ کو کمر پر لاد کر نہیں لاتی جیسے ہماری محنت کش عورتوں کو کرنا پڑتا...
اور اسے انہی زرد مینڈکوں کی بارش کے ہر قطرہ کو برستے ہوئے دیکھنے کے لئے قصبے کی ٹوٹی پھوٹی روڑوں کی سڑکوں، تنگ و تاریک، سیلی ہوئی گلیوں، گرد و غبار، کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں، بھونکتے ہوئے لال پیلے کتوں اور کسانوں کی گاڑیوں اور گھاس دالیوں سے ٹھنسے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books