aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکون_قلب"
سکون قلب میسر کسے جہان میں ہےتری زمیں میں کہاں وہ جو آسمان میں ہے
سکون قلب کسی کو نہیں میسر آجشکست خواب ہے ہر شخص کا مقدر آج
سکون قلب نہاں ہے حسیں نظاروں میںمحبتوں کے ہیں پیغام آبشاروں میں
سکون قلب ہے دھڑکن کی انتہا ہے غزلوقار زیست ہے سانسوں کا سلسلہ ہے غزل
सुकून-ए-क़ल्बسکون قلب
peace of heart
سکون قلب ملا ہے ہماری محفل میںمری نگاہ کا مرکز ہو میرے یار ہو تم
یہی عادت تو ہے سعدیؔ سکون قلب کا باعثمیں نفرت بھول جاتا ہوں محبت بانٹ دیتا ہوں
سکون قلب تو کیا ہے قرار جاں بھی لٹاتمہاری یاد بھی آئی تو راہزن کی طرح
سکون قلب کی دولت کہاں دنیائے فانی میںبس اک غفلت سی ہو جاتی ہے اور وہ بھی جوانی میں
سکون قلب کے اسباب ہم پہ بند رہےمگر ہم اہل محبت وفا پسند رہے
سکون قلب پانا ہے تو سجدہ ریز ہو جاؤبنانا ہے مقدر کو تو پھر تبریز ہو جاؤ
سکون قلب ہے مجھ پر حرام وجد میں ہوںبھلا چکا ہوں خود اپنا بھی نام وجد میں ہوں
سکون قلب کو جس سے مل جائے تاباںؔغزل کوئی ایسی سنا دیجئے گا
کہو کس طرح ہوں قائل سکون قلب مضطر کےذرا جنبش ہوئی پیدا ہوئے آثار محشر کے
سکون قلب گیا روح کا قرار گیاوہ کیا گئے کہ زمانے کا اعتبار گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books