تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "صحبت_اغیار"
انتہائی متعلقہ نتائج "صحبت_اغیار"
مزید نتائج "صحبت_اغیار"
غزل
وفور صحبت اغیار سے کچھ ایسے کھل کھیلے
نہ وہ جھیپیں ہزاروں میں نہ شرمائیں کروروں میں
عاشق اکبرآبادی
شعر
صحبت نہ رکھ اغیار سوں بیزار مت کر یار کوں
جاتا رہے گا ہاتھ سوں اوس کی نگہبانی کرو
عبید اللہ خاں مبتلا
غزل
اس کے کوچہ سے تو میں بے سر و ساماں نکلا
حشر کر دوں گا اگر قبر سے عریاں نکلا