aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صواب"
یونیورسٹی آف صوابی
ناشر
خود جا کے میں دکھاتا ہوں ان کو رہِ صوابموقع بہن نہیں ابھی فریاد و آہ کا
الف دین نے خوب لکھی کتاب ملی جس سے ’’بے دین‘‘ کو راہ صواب...
کہ جس کو نہ ہو تاب لانے کی تابشتابی سے مرنا ہے اس کا صواب
بے جرم و گناہ قتل عاشقمذہب میں ترے صواب دیکھا
یہ وہ سب سے پہلا مضمون ہے جو سرسید کے کاموں کی تائید اور حمایتیں مولانا حالی نے لکھا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت مولانا حالی سرسید کے اس وقت سے ساتھ تھے جب کہ انہوں نے ولایت سے واپسی کے بعد ابھی اپنی تعلیمی اور اصلاحی تحریک...
सवाबصواب
right, proper
यथार्थ, ठीक, दुरुस्त, उत्तम, श्रेष्ठ, उम्दः, वास्तविकता, हक़ीक़त ।।
جواب با صواب
نامعلوم مصنف
اسلامیات
صواب دید
خلیق النساء
سوانح حیات
سیر صوات
محمد یوسف
پر نہیں ہوتی ہے یہ رائے صوابجو کہے تو چاہیے وہ لکھ رکھیں
لکھا جو مشک خطا زلف کو تو بل کھا کرکہا خطا کی جو یہ حرف نا صواب لکھا
ان میں سے ہر موضوع پر جو کچھ عرب شعرا نے کہا ہے، وہ ان کے دلی خیالات اور اصلی حالات کا آئینہ ہے۔ وہ جو کچھ کہتے ہیں وہی کر دکھاتے ہیں۔ ان کی شاعری اصلی اور حقیقی شاعری ہے۔ اپنے عیب و صواب سب کھول کر رکھ دیے...
فعل حکیم عین صلاح و صواب ہےساقی اگر شراب نہ دے سرگراں نہ ہو
جواب بے صواب یا جواب باصواب کا اس مثلث میں چھ بند ہیں اور ہر بند میں بظاہر الگ الگ مضمون ہے لیکن ان مضامین کو حرکت کی ایک رو ایک دوسرے سے منسلک کیے ہوئے ہے۔ اس حرکت کو یگانہ صاحب نے مثلث کی تکنیک استعمال کرکے ظاہر کیا...
تصوف یا صوفی ازم کا تصور اب یہ ہے کہ یہ متحد الخیال افراد اور جماعتوں کا ساری انسانیت کے فائدے کے لیے کام کرنے کا احساس ہے۔ بچوں کو اور سیاسی حالات اور قدرتی آفات کے مارے ہوئے لوگوں کو بین الاقوامی ادارے اپنی صواب دید سے مدد دیتے...
ناک کی سیدھ میں جاتی سڑک کو کنارے کنارے کھڑے درختوں کی شاخوں نے مل کر محراب دار کر دیا تھا۔ دونوں قطار درخت ایسے گھنے اور آپس میں گتھے ہوے تھے کہ جیسے نہر کا بلند پشتہ۔ یہ کچی سڑک سیدھے جا کرگاؤں کے پاؤں کو چھوتی اور پھر...
’’خدا ایک حققت مطلق ہے اور ’’مطلقیت‘‘ کے لحاظ سے عبا و صواب کا تصور لایینے ہے۔ ‘‘بھلائی‘‘ اور ’’برائی‘‘ محض اضافی لفظ ہںا۔ مگر انسانتا کے لےک خدا اور کائنات کی اضافی حتائ ہی حققت کبریٰ ہے کوےنکہ ہم عرش کی سطح سے نہںا دیکھ سکتے اور خداکی طرح...
کہ ہم صواب و خطا کے قصوں کا ذکر کرکےفضا کو پہلے ہی اتنا بوجھل بنا چکے ہیں
صواب یہ ہےیہی اب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books