aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طریقۂ_رندان_پاکباز"
سوال مے نہ کروں ساقی فرنگ سے میںکہ یہ طریقۂ رندان پاکباز نہیں
صرف عصبی اختلالی کی تشریح مختلف طریقے سے کی گئی ہے۔ اس کی تشریح اس طرح کی گئی ہے کہ اختلال عصبی اپنے آپ کو احساسِ کمتری سے نجات دلانے کی کوشش ہے تاکہ برتری کا احساس ہو سکے اور اس احساس برترقی کا اظہار واہمہ کے ذریعہ ہوتا ہے۔...
ایران کی عشقیہ شاعری کا مطالعہ کرنے والا جب یہ دیکھتا ہے کہ وہاں کے ہرشاعر کا کلام جفائے محبوب کے ذکر سے بھرا پڑا ہے تو وہ حیران رہ جاتا ہے اور قدرتی طور پر اس کے دل میں یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ، (۱) کیا حسن و...
دور حاضر میں نے دو سال ہوئے ایک مضمون انگریزی زبان میں دورحاضر کے بعد اردو شعراء پر حیدرآباد پوئٹری سوسائٹی کی ایک مجلس میں پڑھا تھا۔ یہ مضمون رائل انڈیا سوسائٹی کے جرنل میں لندن سے شائع ہوگیا ہے۔ ۱؎ مضمون کے آخر میں یہ وعدہ کیا گیا تھا...
لسان العصرحضرت اکبر مغفور زمانہ حال کے ان چندر بزرگوں میں تھے جن کا مثل و نظیر کہیں مدتوں میں جا کر پیدا ہوتا ہے۔ ان کی ذات ایک طرف شوخی و زندہ دلی اور دوسری طرف حکمت و روحانیت کا ایک حیرت انگیز مجموعہ تھی یا یوں کہئے کہ...
تمہید نام نیک رفتگاں ضائع مکن...
غالبؔ نے میرؔ سے بار بار استفادہ کیا ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ غالب اور میر ایک ہی طرح کے شاعر تھے۔ یعنی بعض مظاہر کائنات اور زندگی کے بعض تجربات کو شعر میں ظاہر کرنے کے لیے دونوں ایک ہی طرح کے وسائل استعمال کرنا پسند...
در مکتب نیاز چہ حرف و کدام صوت چوں نامہ سجدہ ایست کہ ہر جانوشتہ ایم...
میر کے بارے میں یہ غلط فہمی، کہ وہ خالص زبان یا روز مرہ کے شاعر ہیں، کئی وجہوں سے عام ہوئی۔ اول تو یہ کہ میراور ان کے بعض معاصروں میں ایک طرح کی سطحی اور لازمی مماثلت تو ہے ہی، کیوں کہ بہر حال ان سب شعرا کی...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
ناول کا موضوع انسانی رشتے ہیں، اس لیے اس میں حقیقت مقررہ، پہلے سے طے شدہ عقائد کے مجموعے کی شکل میں نہیں بلکہ حقیقت کے اس تجربے کی شکل میں ہوتی ہے جس کا ایک ارتقائی عمل ہے۔ اس لیے ناول پر کوئی نظریہ لاد اجائے تو ناول ناول...
’’میں اصل کا خاص سومناتی آبا میرے لاتی و مناتی‘‘ دہلی سے چھتیس میل دور مرادآباد کی جانب ضلع میرٹھ میں ایک قصبہ ہاپڑ واقع ہے ہم لوگ اس قصبہ کے رہنے والے ہیں اگر آپ ہاپڑ جائیں تو کوئی بھی آپ کومحلہ قانوں گویاں میں پتھروالے کنوئیں کاپتہ بتادے...
عزیز احمد، احمد علی، محمد حسن عسکری اور ممتاز شیریں ادب کی وہ شخصیات ہیں جن میں اسکالر اور فنکار کے بیچ ایک مسلسل کشمکش رہی اور سوائے احمد علی کے تینوں کی ا سکالر شپ فنکاری پر غالب آئی۔ احمد علی تخلیقی کام کرتے رہے لیکن اردو میں نہیں...
اب اردو شاعری کا بالکل ایک نیا دور شروع ہوا، جس میں وہ حقیقت نگاری سے زیادہ قریب آگئی۔ عورت کے متعلق صرف رومانی باتوں کا دور اب ختم ہوگیا۔ اب وہ ایک نئے موڑ پر آگئی۔ جہاں جنسیات، اس کی مختلف کیفیات کا بیان، عورت کے جسم سے پیدا...
کچھ دیر یونہی ادھر ادھر رنگ اچھالنے کے بعد میں بھی باہر چلا آیا۔ دنیا کی سب چیزیں اس روز اجلی جلی دکھائی دے رہی تھی۔ لوگوں نے ایسے ہی رنگوں کے نام اودا پیلا، کالا اور نیلا وغیرہ رکھے ہوئے ہیں۔ کسی کو خیال بھی نہیں آیا، ایک رنگ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books