aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غافل_خواب"
کھول کر آنکھ اڑا دید جہاں کا غافلخواب ہو جائے گا پھر جاگنا سوتے سوتے
اور بھی ہو گئے وہ غافل خوابنالۂ صبح نارسا نہ رہا
خواب سی زندگی تھی غافلؔ کیشکریہ جو جگا دیا مجھ کو
زندگی ایک خواب ہےمیرے لیے محبت کا طویل اور اذیت ناک خواب
ग़ाफ़िल-ए-ख़्वाबغافل خواب
oblivious of dream
نوائے خفتۂ الفت اگر بیتاب ہوجاوےپر پروانہ تار شمع پر مضراب ہوجاوے
ڈستے ہیں سارے خواب جو بچپن میں دیکھے تھےغافلؔ جوانی میں جنہیں پورا نہیں کیا
رہيلہ کس قدر ظالم، جفا جو، کينہ پرور تھا نکاليں شاہ تيموري کي آنکھيں نوک خنجر سے
چشم بے خواب میں ہے خواب کی صورت اک شخصخود سے غافل بھی ہے اور محو خود آرائی بھی
حسرتیں بر آئیں گی خواہش کے مٹ جانے کے بعدروشنی آتی ہے دن کی رات کٹ جانے کے بعد
رات اس انداز سے دیکھا ہے تم کو خواب میںنیند میں غافل بھی تھے ہم اور کچھ بیدار سے
چاند میری زمیںپھول میرا وطن
اپنے مر مٹنے کے اسباب بہت دیکھتا ہوںعشق والا ہوں ترے خواب بہت دیکھتا ہوں
آپ کی یاد سے میں تو کبھی غافل نہ رہاآپ کہتے ہیں تجھے خواب میں غافل دیکھا
سرد سلوں پرزرد سلوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books