تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قوسین"
انتہائی متعلقہ نتائج "قوسین"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qausain
क़ौसैनقَوسَین
قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ
qausain-makaa.n
क़ौसैन-मकाँقَوسَین مَکاں
(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.
qaab-qausain
काब-क़ौसैनقاب قَوسَین
دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی
maqaam-qaaba-qausain
मक़ाम-क़ाबा-क़ौसैनمَقام قابَ قَوسَین
بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج میں حاصل ہوا، قرب الٰہی