تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قوموں"
انتہائی متعلقہ نتائج "قوموں"
مزید نتائج "قوموں"
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
مشرق و مغرب کي قوموں کے ليے روز حساب!
اس سے بڑھ کر اور کيا ہوگا طبيعت کا فساد
علامہ اقبال
نظم
مجھے سوچنے دے
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضاد
امن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
ساحر لدھیانوی
نظم
جواہر لال نہرو
ساری قوموں کے گناہوں کا کڑا بوجھ لئے
عمر بھر صورت عیسیٰ جو سر دار رہا