aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نڈھال"
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
چپ چپ مکان راستے گم سم نڈھال وقتاس شہر کے لیے کوئی دیوانا چاہئے
ہر ایک جسم روح کے عذاب سے نڈھال ہےہر ایک آنکھ شبنمی ہر ایک دل فگار ہے
غارت روز و شب تو دیکھ وقت کا یہ غضب تو دیکھکل تو نڈھال بھی تھا میں آج نڈھال بھی نہیں
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
निढालنڈھال
Helpless, Defeated, Lackadaisical, Languid
میرے اعصاب دے رہے ہیں جوابحوصلہ کب نڈھال ہے میرا
تھوڑی دیر کے بعد وہ پست ہو کر نڈھال لیٹ گئیں۔ ان کا چہرہ پھیکا اور بد رونق ہو گیا اور لمبی لمبی سانسیں لینے لگیں۔ میں سمجھی کہ اب مریں یہ اور وہاں سے اٹھ کر سرپٹ بھاگی باہر۔۔۔ شکر ہے کہ ربو رات کو آ گئی اور میں...
وہ شوخ رمیدہ مجھ کو اپنیبانہوں میں نڈھال چاہیے تھا
کون سا قافلہ ہے یہ جس کے جرس کا ہے یہ شورمیں تو نڈھال ہو گیا ہم تو نڈھال ہو گئے
استاد منگو طبعاً بہت جلد باز واقع ہوا تھا۔ وہ ہر سبب کی عملی تشکیل دیکھنے کا خواہش مند تھا بلکہ متجسّس تھا۔ اس کی بیوی گنگا دیوی اس کی اس قسم کی بے قراریوں کو دیکھ کر عام طور پر یہ کہا کرتی تھی، ’’ابھی کنواں کھودا نہیں گیا...
کبھی زینبؔ کا ہے غم گاہ سکینہؔ کا خیالدن جو ڈھلتا ہے تو حضرت ہوئے جاتے ہیں نڈھال
کل تو نکلا تھا بہت سج دھج کےآج لوٹا تو نڈھال آیا ہے
غم سے کمر جھکی ہوئی رخ زرد جی نڈھالیہ کرب ہے کہ ہوتا ہے جو وقتِ انتقال
میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعدمگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا
وہ ہجر کے موسموں سے الجھیتھکی تھکی سی نڈھال آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books