aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پچھلے"
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
یاد تیری کبھی دستک کبھی سرگوشی سےرات کے پچھلے پہر روز جگاتی ہے ہمیں
عجیب زندگی تھی ان کی۔ گھر میں مٹی کے دو چار برتنوں کے سوا کوئی اثاثہ نہیں۔ پھٹے چیتھڑوں سے اپنی عریانی کو ڈھانکے ہوئے دنیا کی فکروں سے آزاد۔ قرض سے لدے ہوئے۔ گالیاں بھی کھاتے، مار بھی کھاتے مگر کوئی غم نہیں۔ مسکین اتنے کہ وصولی کی مطلق...
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیںجب آنکھ میں خواب دمکتے تھے
ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھیپھر لب ساحل گھروندا کر گیا تعمیر کون
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
غزل ایک ساتھ مختلف موضوعات کا احاطہ کرنے کے لئے جانی جاتی ہے، ہر شعر اپنے آپ میں آزاد ہوتا ہے۔ لیکن کچھ غزلیں اس طرح کہی جاتی ہیں جن کا ہر شعر پچھلے شعر کے معنی میں اضافہ کرتا ہے۔ ایسی غزلوں کو مسلسل غزل کہا جاتا ہے۔ یہاں ایسی ہی چنندہ غزلیں جمع کی گئی ہیں، پڑھئے اور لطف لیجئے
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
पिछलेپچھلے
behind, after, back
پچھلے پنے
گلزار
افسانہ
پچھلے موسم کا پھول
مظہر امام
مجموعہ
در کھلے پچھلے پہر
عبد الاحد ساز
پچھلے پہر
جاں نثار اختر
چراغ پچھلے برس
اعجاز احمد
پچھلی رات
فراق گورکھپوری
انتخاب
پچھلے پہر کا خواب
راج کھیتی
غزل
پچھلی رت کا ساتھ تمہارا
عتیق الرحمٰن صفی
پچھلی پیت کے کارنے
خورشید اکرم
نظم
پچھلے موسم کی آواز
انجم عباسی
شاعری تنقید
جتنا جتان وہ ان کی منڈیا زمین پر گھستے، ممانی صندل کی طرح مہکتیں۔ بہنیں گھر سے ترمال تیار کرکے بھائی کو کھلانے لاتیں کہ کہیں بھاوج زہر نہ کھلارہی ہو۔ اپنے ہاتھ سے سامنے کھلاتیں۔ مگر ان کھانوں سے ماموں کا حال اور پتلا ہو جاتا۔ بواسیر کی پرانی...
پچھلے سالوں کی فصلوں کا گڑ لائے تھےآنکھ کھلی تو دیکھا گھر میں کوئی نہیں تھا
ایک دن اشوک گھوڑوں کے ٹپ لینے کے لیے مہاراجہ کے پاس گیا تو وہ ڈارک روم میں فلم دیکھ رہا تھا۔ اس نے اشوک کو وہیں بلوالیا۔ سکیٹن ملی میٹر فلم تھے جہا مہاراجہ نے خود اپنے کیمرے سے لیے تھے۔ جب پروجیکٹر چلا تو پچھلی ریس پوری کی...
منگو کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔ گو اس کی تعلیمی حیثیت صفر کے برابر تھی اور اس نے کبھی اسکول کا منہ بھی نہیں دیکھا تھا لیکن اس کے باوجود اسے دنیا بھر کی چیزوں کا علم تھا۔ اڈے کے وہ تمام کوچوان جن کو...
لیکن اس سے بھی گھر والے متاثر نہ ہوئے۔ ان کے رویے سے مجھے فوراً احساس ہوا کہ ایک روپیے اور دو روپے کے بجائے آٹھ آنےاور ایک روپیے کہنا چاہئے تھا۔انھیں نا کام کوششوں میں تعطیلات گزر گئیں اور ہم نے پھر ماموں کی چوکھٹ پر آ کر سجدہ...
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہرہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
تین کوس کا پیدل راستہ پھر سینکڑوں رشتے قرابت والوں سے ملنا ملانا۔ دوپہر سے پہلے لوٹنا غیر ممکن ہے۔ لڑکے سب سے زیادہ خوش ہیں۔ کسی نے ایک روزہ رکھا، وہ بھی دوپہر تک۔ کسی نے وہ بھی نہیں لیکن عید گاہ جانے کی خوشی ان کا حصہ ہے۔...
گلی جو کہ چھوٹے شہروں کے بازار سے بھی کچھ بڑی تھی، بالکل خاموش تھی۔ گیس کے وہ لیمپ جو کھمبوں پر جڑے تھے، پہلے کی نسبت بہت دھندلی روشنی دے رہے تھے۔ جنگ کے باعث ان کے شیشوں کو گدلا کردیا گیا تھا۔ اس اندھی روشنی میں گلی کے...
ہیراجی: تو پھر وہی نظم سنا دیجئے جو پچھلے دنوں ریڈیو والوں نے آپ سے لکھوائی تھی۔ پروفیسر غیظ: آپ کی مرضی، تو وہی سن لیجئے۔ عنوان ہے ’’لگائی۔‘‘...
پچھلے برس بھی بوئی تھیں لفظوں کی کھیتیاںاب کے برس بھی اس کے سوا کچھ نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books