aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چاپلوسی"
فرخندہ نواب سے سب خاندان والے فرنٹ تھے، کیونکہ کسی زمانے میں وہ اونٹ پٹانگ محبت کرکے ہاتھ جلا چکی تھیں، مگر اشرف صاحب ان کے میاں پولیس میں تھے، اس لیے سب کو غرض پڑتی تھی اور ان کی چاپلوسی کرنا پڑتی تھی۔ ویسے بھی بیگمیں ان سے بہت...
ان کے دوست نے چاپلوسی کے انداز میں کہا،’’نواب صاحب، آپ کی نگاہ انتخاب یقیناً اس سے بھی اچھی ڈھونڈلے گی۔۔۔ ہم ایسی نگاہ کہاں سے لائیں؟‘‘ نواب صاحب نے سگار کا دوسرا کش لگایا، ’’نہیں جناب۔۔۔ مسز لوجوائے کو میں کسی قیمت میں کسی کے حوالے نہیں کرسکتا۔‘‘...
سمجھ لینا کوئی مقصد ہے اس کی چاپلوسی میںجھکا کر سر کوئی اخلاص سے اتنا نہیں ملتا
مارکس: اور کیا کرتا۔ بھائی ایسے ماحول میں جہاں قدم قدم پر غُلامی ہو۔ مجھ سے کام نہیں ہوسکتا۔ میرا دم گُھٹنے لگتا ہے۔ آزادی کیلیئے سوئیوں سے لڑنا مجھے پسند نہیں۔میں حاکم طبقے کی بے رحمی اور بے وقوفی اور اپنے ہم عصروں کی جی حضوری۔ چاپلوسی۔ بہانہ سازی...
میراجیؔ مشاعروں اور مجلسوں میں نہیں جاتے تھے۔ یوں بھی وہ بہت کم آمیز تھے۔ اور بڑے آدمیوں سے ملنا تو عار سمجھتے تھے۔ بڑے آدمیوں کے بڑے پن کے وہ کبھی قائل نہیں ہوئے اور کسی سے مرعوب ہونا تو وہ جانتے ہی نہیں تھے۔ افسروں کےبارے میں وہ...
चापलूसीچاپلوسی
sycophancy
खुशामद, चाटूक्ति।
پریم چالیسی
پریم چند
افسانہ
چاپلوسی کے ہنر میں مجھے یکتا کر دےجو بھی ہو میرے مقابل اسے پسپا کر دے
پیرو کاری چاپلوسی کالے دھن کا زور ہےکوئی رشوت خور ہے تو کوئی آدم خور ہے
میری ماں چپ رہی۔ اس کی چپ میری اور ابا کی چپ سے بھی اٹل تھی کیونکہ شادی کی دوسری رات میری ماں چپ چاپ اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ میرے سسرال والوں نے خاموشی سے اس کو سپرد خاک کر دیا اور مجھ کو نہ بتایا۔ وہ مجھے...
چاند خاں چپراسی نے ایک ٹھیکہ دار سے دوستی گانٹھی۔ وہ سگرٹ پان اور چائے سے اس کی تواضع کرتا اور اس کو خوش کرنے کے لیے بڑی چاپلوسی کی باتیں کرتا۔ بڑے بڑے افسروں کی گھریلو زندگی کے خفیہ حالات مزے لے لے کر بیان کرتا۔ آخر ٹھیکہ دار...
لگے ہوئے ہیں سماعت کی چاپلوسی میںکوئی تو ہو کہ جسے بولنے کی حاجت ہو
لاری کے ایک دھچکے سے اس کی آنکھ کھلی۔ لاری ایک گاؤں کے پاس سے گزر رہی تھی، سڑک کے ایک طرف جھونپڑی کے سامنے ایک عورت کٹی کاٹ رہی تھی، اور دوسری طرف کائی سے ڈھکا ہوا ایک تالاب تھا جس میں تین چار بھینسیں تیر رہی تھیں اور...
چاپلوسی سے ریا کاری سے بے غیرتی سےتم بنوگے سبھی کچھ رہبر کامل کے سوا
خوش قسمتی سے ان دنوں میں ایسی چاپلوسی سے مانوس ہوگیا ہوں۔ اور جیل کے پادری نے مجھے ہفتہ میں ایک بار دوسرے قیدیوں کی معیت میں باہر جانے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ لکھنے کا متعلقہ سامان بھی بڑی سوچ بچار کے بعد اب مہیا کردیا گیا ہے۔ہر اتوار کو میں دوسرے قیدیوں کے ساتھ جیل کے صحن میں ٹہلتا ہوں۔وہ بد بخت بہت اچھے آدمی ہیں مجھے اپنی اپنی کہانیاں سناتے ہیں۔ مگر ان کی سرگزشت میرے لئے بھلا کیا دلچسپی رکھ سکتی ہے۔ میرے لئے جس کی موت تھوڑے عرصہ بعد واقع ہونی ہو۔ میرے لئے جس کے سر کو تھوڑے دنوں بعد دوسروں کو کھلونا بننا ہو۔
چاپلوسی میں کس لئے مشغولخیل کروبیاں ہے کیا معلوم
ہم سب نے بڑی کوشش کہ اس کا تصنّع اور ’ چوبی پن‘ کسی نہ کسی حیلے دور ہو جائے مگر ناکام رہے۔ شوٹنگ جاری رہی اور وہ بالکل نہ سدھری۔ اس کوکیمرے اور مائیک کا کوئی خوف نہیں تھا مگر سیٹ پر وہ حسب منشا اداکاری کے جوہر دکھانے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books