aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کالی_گھٹا"
وہ دیکھو اٹھی کالی کالی گھٹاہے چاروں طرف چھانے والی گھٹا
کالی کالی گھٹا برستی ہےآج کیا لطف مے پرستی ہے
رات ہے کالی گھٹا ہے اور میںپر خطر یہ راستہ ہے اور میں
یہ جو کالی گھٹا چھائی ہوئی ہےکسی کی زلف لہرائی ہوئی ہے
اٹھی پھر آج وہ پورب سے کالی کالی گھٹاسیاہ پوش ہوا پھر پہاڑ سربن کا
काली-घटाکالی گھٹا
black clouds, dark clouds
کالی گھٹا
فلمی نغمے
گلشن نندہ
ناول
کالی گھٹا میں چاند نے چہرہ چھپا لیاپھولوں کی رت نے باغ سے خیمہ اٹھا لیا
کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میںآنکھیں سفید ہو گئیں اس انتظار میں
یہ کالی گھٹا اٹھ کے مے خانوں کے سر آئیگردش یہ زمانے کی پیمانوں کے سر آئی
ٹیکسی روانہ ہوئی توبملانے سوچا، یہ سین بالکل ایسا ہے جیسا فلموںمیں ہوتاہے۔سامنے اس کے اپنے مادھو کے چہرے کاکلوزاپ ہے۔ اتنے قریب کہ وہ اس کے ہلکے سانولے گالوں پرخوب اچھی طرح گھٹی ہوئی داڑھی کی نیلاہٹ کودیکھ سکتی ہے، اس کی ریشمی سفیدقمیص اورریشمی نیلی ٹائی کے نیچے...
دیکھ کر کالی گھٹا اہل قفساور کیا کرتے تڑپ کر رہ گئے
سندھ کی وادی پہ ہے کالی گھٹا چھائی ہوئیبرقعہ اوڑھے اک دلہن بیٹھی ہے شرمائی ہوئی
مری زلفیں نہیں کالی گھٹا ہیںمری پیشانی ہے مہتاب جیسی
آ گئی ساون کی رت کالی گھٹا چھانے لگی
پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئیچھپانے کو گنہ مستوں کے کعبہ کی ردا آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books