aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کتاب_عشق"
کتاب عشق میں سائے کا مطلبدر و دیوار کا سایہ نہیں ہے
حیرت کتاب عشق کا پڑھنا تمام شدلیکن ہے اس کے بعد تو جینا تمام شد
کتاب عشق کے جو معتبر رسالے ہیںانہیں میں حسن کے کچھ مستند حوالے ہیں
کتاب عشق میں ہر آہ ایک آیت ہےپر آنسوؤں کو حروف مقطعات سمجھ
کتاب عشق
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
چشتیہ
صلاح الدین پرویز
شاعری
مثنوی زہر عشق
مرزا شوقؔ لکھنوی
مثنوی
حیات جامی
محمد اسلم جیراجپوری
سوانح حیات
ہشت کتاب
سہراب سپہری
پاپی
اوپندر ناتھ اشک
ڈرامہ
سیرة الکبریٰ
عاشق حسین
اسلامیات
کتاب عشق کا اک باب لکھ دیا میں نےزمیں سراب فلک خواب لکھ دیا میں نے
پھر سے کتاب عشق کی تفسیر دیکھیےیا پھر ہمارے پاؤں کی زنجیر دیکھیے
کتاب عشق لکھ رکھی ہے دل پرمگر ڈرتا ہوں پھر بھی امتحاں سے
کتاب عشق کی شرح متین تک پہنچوںکبھی تو منصب اعلیٰ ترین تک پہنچوں
کتاب عشق میں سارا بیاں وصال کا ہےمیں زندہ ہجر میں ہوں اور گماں وصال کا ہے
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفاپر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
کِتوں قبراں وِچّوں بول اجّ پھیر کتاب عشق دا...
عشق ہر کشور میں لاتا ہے کتابعشق کے لوگوں سے ہیں کیا کیا خطاب
کیسی دی یہ مجھے کتاب عشقپڑھتے پڑھتے بکھر گیا کوئی
ہر امتحان میں پہلا سبق تو یاد آیاکتاب عشق کہیں درمیان بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books