aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گڑگڑانا"
’’بیگم صاحب‘‘ اس نے بڑی لجاجت سے کہنا شروع کیا، " کھدا حجور کے صاحب اور بچوں کو سدا سکھی رکھے۔ یہ جو دو ٹہنے آپ نے کٹوائے ہیں یہ تو آپ ہمیں دے دیجیئے سرکار۔ جھونپڑی کی چھت کئی دنوں سے ڈوبی ہوئی ہے۔ اس کی مرمت ہو جائےگی۔...
چودھری غلام عباس کی تازہ ترین تقریر و تبادلہ خیالات ہورہا تھا۔ ٹی ہاؤس کی فضا وہاں کی چائے کی طرح گرم تھی۔ سب اس بات پر متفق تھے کہ ہم کشمیر لے کررہیں گے، اور یہ کہ ڈوگرہ راج کا فی الفور خاتمہ ہونا چاہیے۔ سب کے سب مجاہد...
اس دن دفتر کی حالت بہت ابتر ہوتی فائلیں، الماری یا میز پر اوندھی سیدھی پڑی ہوتیں۔ شمالی دروازے سے جب ہوا کا تند سا جھونکا آتا تو کسی کھلی ہوئی فائل میں سے چند اوراق ’’رسیدیں‘‘ یا یادداشت کے کاغذ اڑ کر فرش پر منتشر ہو جاتے۔ خریداروں کے...
میرا رونا گڑگڑانا رائیگاں سب رائیگاںآپ کا اک مسکرانا دائمی فرمان ہے
اسلام اور بانی ِاسلام کی محبت، انتہائی راست بازی اور صاف گوئی کے علاوہ سرسید کی دوسری قابل ذکر خصوصیت مذہبی حمیت ہے۔ ان کے بعض عقائد اور خیالات سے اختلاف کرنا آسان ہے، لیکن انہیں مذہب اسلام اور بانیِ اسلام سے جو محبت تھی اس کا اعتراف نہ کرنا...
गिड़गिड़ानाگڑگڑانا
beseeching with desperation
کچھ دن تو میرے کنبے کے لوگ یہ سب کچھ دیکھتے اور برداشت کرتے رہے، پھر سب کو میرے چہرے کی لاتعلقی اور آنکھوں کے خالی پن سے کوفت ہونے لگی۔ میرے زوج نے تنگ آکر کہا۔ مجھے لگتا ہے میں کسی پتھر کے ساتھ قید کاٹ رہا ہوں۔ مجھے...
’’اس کا نام سید قمر الدین تھا۔ قمر یعنی چاند، واقعی وہ شہزادہ پورے علاقے میں چاند جیسا ہی تھا۔ ہاں تو میں بتا رہی تھی کہ اس کے پردادا سید عبد الحئی انگریزوں کے دوست تھے اور ضلع کی ایس پی تھے۔ اکثر انگریز ان کے گھر مہمان ہوتے۔...
’’یہی بڑبڑاہٹ اس کی بیماری کی نشانی ہے۔ اس کا منہ سے نکالی بات کے بدلے سگرٹ مانگنا اور سگرٹ ملتے ہی وہسکی کے لیے گڑگڑانا اس بیماری کے کارن ہے جو اس پر قابو نہ رہنے سے لفظوں پر بھی کوئی۔۔۔۔ورنہ۔۔۔ خیر تم اس سے پیچھا چھڑاؤ۔ اب تو...
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترااور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوںآ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
میرے ہم سفر نے اس کا جواب تھوڑے وقفے کے بعد افسردگی سے دیا، ’’جی ہاں۔۔۔ جی ہاں گئیں۔۔۔ خوب سج بن کر۔‘‘ ایک دم اس کی افسردگی تیکھا پن اختیار کر گئی، ’’سولہ سنگار کرکے اپنے بلانے والوں کے پاس گئیں۔۔۔ کہتے ہیں کہ خوب محفل جمی۔۔۔ دونوں بہنوں...
گڑگڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہ واچند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
رضیہ نے جواب نہ دیااور وہ نئی فلمی طرز گنگنانا شروع کی جو وہ دو روز سے سیکھ رہی تھی۔ اس دوران میں شکیلہ کو خود ہی یاد آ گیاکہ اس نے مومن کو کیوں بلایا تھا۔ ’’دیکھو مومن! میں تمہیں یہ بنیان اتار کر دیتی ہوں۔ دوائیوں کی دوکان...
ڈھالیں لڑیں سپاہ کی یا ابر گڑگڑا ئےغصے میں آئے گھوڑے نے کبھی دانت کڑکڑکائے
’’نہیں میں چلا جاؤں گا۔ مگر میں بیمار نہیں ہوں۔۔۔بھی کبھی میرے دل میں معمولی سا درد پیدا ہو جایا کرتا ہے۔ شاید وہی ہو۔۔۔ میں ابھی ٹھیک ہو جاؤں گا آپ اپنی گفتگو جاری رکھیے۔‘‘ میں تھوڑی دیر خاموش رہا۔ کیونکہ وہ ایسی حالت میں نہیں تھا کہ میری...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books