aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گھٹنا"
سوگندھی دماغ میں زیادہ رہتی تھی لیکن جونہی کوئی نرم نازک بات، کوئی کومل بول اس سے کہتا تو جھٹ پگھل کر وہ اپنے جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتی۔ گو مرد اور عورت کے جسمانی ملاپ کو اس کا دماغ بالکل فضول سمجھتا تھا مگر اس کے جسم...
وہ گھٹنا، وہ بڑھنا اداؤں کے ساتھدکھانا وہ رکھ رکھ کے چھاتی پہ ہاتھ
موذیل، فورٹ کے ایک اسٹور میں سیلز گرل تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر ٹیکسی اسٹینڈ تھا۔ بس یہیں موذیل نے اس کو انتظار کرنے کے لیے کہا تھا۔۔۔ ترلوچن وقت مقررہ پر وہاں پہنچا۔ ڈیڑھ گھٹنہ انتظار کرتا رہا مگر وہ نہ آئی۔ دوسرے روز اسے معلوم ہوا کہ...
اب اس کے بعد کے واقعات کو کچھ مرد ہی اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔ شروع شروع میں تو تاش باقاعدہ اور باضابطہ ہوتا رہا۔ جو کھیل بھی کھیلا گیا بہت معقول طریقے سے، قواعدوضوابط کے مطابق اور متانت وسنجیدگی کے ساتھ لیکن ایک دو گھنٹے کے بعد کچھ خوش...
اس وقت بھی جب کہ سریتا دھوتی کے پردے کے پیچھے نیلی جارجٹ کی ساڑھی پہن رہی تھی، کپڑے کے مس ہی سے اس کے بدن پر گدگدی ہورہی تھی اور موٹر کی سیر کا خیال اس کے دماغ میں پرندوں کی سی پھڑپھڑاہٹیں پیدا کررہا تھا۔ اب کی بار...
گھٹا شاعری
घुटनाگھٹنا
to be spent, to be depressed, diminished
ثقافتی گھٹن اور پاکستانی معاشرہ
ارشد محمود
دیگر
گھٹن
محمد یامین سنبھلی
قصہ / داستان
گھٹتا بڑھتا پانی
پھنیشور ناتھ رینو
خواتین کی تحریریں
عمر گھٹنے کے اسباب
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
کھلے قفس کی گھٹن
جوہر رانا
مجموعہ
گھانا
نامعلوم مصنف
عالمی تاریخ
ساون کی گھٹا
فلمی نغمے
کالی گھٹا
گلشن نندہ
ناول
سچ کا دم گھٹتا رہا
غیاث چودھری
مضامین
عصمت پر بہت کچھ کہا گیا ہے اور کہا جاتا رہے گا۔ کوئی اسے پسند کرےگا، کوئی ناپسند۔ لیکن لوگوں کی پسندیدگی اور ناپسندیدگی سے زیادہ اہم چیز عصمت کی تخلیقی قوت ہے۔ بری، بھلی، عریاں، مستور جیسی بھی ہے قائم رہنی چاہیے۔ ادب کا کوئی جغرافیہ نہیں۔ اسے نقشوں...
’’باہر کھیلنے گیا ہے۔ گلی میں ہوگا۔‘‘ پرمیشر سنگھ واپس لپکا۔ گلی میں جاکر بھاگنے لگا۔ باہر کھیتوں میں جاکر اس کی رفتار اور تیز ہو گئی۔ پھر اسے دور گیان سنگھ کے گنوں کی فصل کے پاس چند بچے کبڈی کھیلتے نظر آئے۔ کھیت کی اوٹ سے اس نے...
گانے والی نے مردوں کی طرف سے آنے والی فرمائش کو سنی ان سنی کر دیا اور ڈھولک کو اپنی طرف کھینچ کر اس نے ڈھولک سے اپنا گھٹنا جوڑ لیا۔ شاہنی کا جی خوش ہو گیا۔ شاید اس لیے کہ گانے والی مردوں کی فرمائش پوری کرنے کے بجائے...
’’چچ۔۔۔!‘‘ ’’ہائے۔۔۔‘‘ کملیش گھٹنا پکڑ کر بیٹھ گئی۔ ساگر اسے اٹھاتے ہوئے بولا، ’’آہستہ بولو کوئی سن لے گا تو جان بچانی مشکل ہوجائے گی۔‘‘...
بی اے کرنے کے بعد کالج کا ماحول دور رہ گیا۔ یہ ملاقات بھی گرد آلود ہو گئی اور غالباً طاق نسیاں پر بھی دھری رہ جاتی اگر اچانک کتابوں کی دکان پر ایک دن اسے پروفیسر فخر نظر نہ آ جاتے۔ وہ حسب معمول سفید قمیض خاکی پتلون میں...
انور کو اور کچھ نہ سوجھا۔ ہاتھ سے ڈور توڑی اور ممٹی پر سے نیچے کود پڑا۔ وہ کاٹا، وہ کاٹا کا شور بلند ہوا۔ انور کا گھٹنا بڑے زوروں سے چھل گیا تھا۔ ایک اس کو اس کا دکھ تھا ،اس پر اس کے حریف فاتحانہ نعرے لگا رہے...
مگر جونک اپنا کام کرتی رہی اور تاڑی بند ہونے کے چھ ماہ بعد وہ آنکھیں مانگنے لگا۔ بالکل زرد، سوکھا آم بن گیا اور کھانسی بخار کا شکار ہوا۔ جب میر صاحب کو خبر ملی کہ عیادت کے بہانے یاروں کی نشستیں ہونے لگیں اور بہو نے نینوں کے...
اب میر صاحب نے غزل شروع کی۔ کیا پڑھا، خدا ہی بہتر جانتا ہے۔ بس اتنا تو معلوم ہوا کہ تیر، پیر، کھیر قافیہ اور’’ہے‘‘ ردیف ہے۔ اس کے علاوہ میں تو کیا، خود میر صاحب بھی نہیں بتا سکتے کہ انہوں نے کیا پڑھا اور مضمون کیا تھا۔ جہاں...
(۲) شاگردی استادی کا ادارہ نہ فارسی میں ہے نہ عربی میں۔ اولاً یہ اردو میں بھی نہ تھا۔ جب اٹھارہویں صدی کے شروع میں دہلی والوں نے اپنے اشہب تخلیق کو فارسی کی مانوس راہ چھوڑ کر اردو کی نئی گلی میں بہ تکلف موڑا توانہیں ایسے لوگوں کی...
چاندنی چھٹکی ہوئی ہے۔ میں کلب کے باغ میں ٹہل رہا ہوں۔ ایک خوشنما کنج سے کچھ آوازیں آرہی ہیں۔ میں دبے پاؤں جاکر دیکھتا ہوں۔ بنچ پر ایک لڑکی بیٹھی ہے۔ سامنے ایک گھٹنا گھاس پر ٹیکے ایک لڑکا ہے۔ اس کاایک ہاتھ اپنے دل پر ہے اور دوسرا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books