aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंजेक्शन"
’’تسلیاں اور دلاسے بیکار ہیں۔ لوہے اورسونے کے یہ مرکب میں چھٹانکوں پھانک چکا ہوں۔ کون سی دوا ہے جو میرے حلق سے نہیں اتاری گئی، میں آپ کے اخلاق کا ممنون ہوں مگر ڈاکٹر صاحب میری موت یقینی ہے۔ آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ میں دق کا مریض...
میرا قیام ’’بٹوت‘‘ میں گو مختصر تھا۔ لیکن گوناگوں روحانی مسرتوں سے پر۔ میں نے اس کی صحت افزا فضا میں جتنے دن گزارے ہیں ان کے ہر لمحہ کی یاد میرے ذہن کا ایک جزو بن کے رہ گئی ہے۔ جو بھلائے نہ بھولے گی۔۔۔ کیا دن تھے۔۔۔! باربار...
سردار نے ایک ادا سے صرف اتنا کہا، ’’بکواس نہ کر!‘‘ اس ادا میں پیشہ ور عورت کی بناوٹ تھی۔ سب سے متعارف کرانے کے بعد سینڈو نے حسب عادت میری تعریفوں کے پل باندھنے شروع کردیے۔ میں نے کہا، ’’چھوڑو یار۔ آؤ کچھ باتیں کریں۔‘‘...
نمبردار کا بیٹا، پٹواری کا بیٹا، پٹواری کا بیٹا، نمبردار کا بیٹا، وہ دونوں کو زبان دے چکی تھی، دونوں سے شادی کرنے کا اقرار کر چکی تھی، دونوں پر مر مٹی تھی، نتیجہ یہ ہوا کہ وہ آپس میں لڑتے لڑتے لہو لہان ہو گئے۔ اور جب جوانی کا...
بات کہاں سے کہاں جا پہنچی۔ ورنہ سر دست مجھے ان خوش نصیب جواں مرگوں سے سروکار نہیں جو جینے کے قرینے اور مرنے کے آداب سے واقف ہیں۔ میرا تعلق تو اس مظلوم اکثریت سے ہے جس کو بقول شاعر؛ جینے کی ادا یاد، نہ مرنے کی ادا یاد...
इंजेक्शनانجکشن
injection
شمارہ نمبر- 000
جمیل احمد
Jun 1976الیکشن رپورٹ
اور آج میں ان کی کتابیں دیکھ کر کہتی ہوں ناممکن وہ کبھی نہیں مر سکتے۔ ان کی جنگ اب بھی جاری ہے مرنے سے کیا ہوتا ہے میرے لیے تو وہ مر کر ہی جیے اور نہ جانے کتنوں کے لیے وہ مرنے کے بعد پیدا ہوں گے۔ اور...
شہاب نے پوچھا، ’’تمہارا مطلب ہے پاگل ہے؟‘‘ خان نے کہا، ’’نہیں۔۔۔ پاگل نہیں ہے لیکن اس کا دماغ یقیناً نورمل نہیں ہے۔ بے حد مخلص عورت ہے۔ ایک لڑکا ہے اس کا جے پور میں اس کو برابر دو سو روپے ماہوار بھیجتی ہے۔ ہر تیسرے مہینے اس سے...
ممد بھائی نے ایک انگلی سے اپنی کانٹوں ایسی مونچھوں کو تاؤ دیا اور مسکرایا، ’’ومٹو بھائی۔۔۔ یہ بھی کوئی بات ہے کہ اس علاقے کا ڈاکٹر تم سے فیس لے۔۔۔ تمہاری قسم، اپنی مونچھیں منڈوا دیتا اگر اس سالے نے فیس لی ہوتی۔۔۔ یہاں سب تمہارے غلام ہیں۔‘‘ تھوڑے...
زاہد کی آنکھوں میں آنسو آ گئے، ’’کیسی باتیں کرتی ہو تم۔۔۔ تمھیں خدانخواستہ اگر کچھ ہو گیا تو میں کہاں زندہ رہوں گا۔‘‘ زاہد کی بیوی نے اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا، ’’یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ۔۔۔میں مر گئی، کل دوسری آ جائے...
زینب اسے جھنجوڑنے لگی، ’’اٹھو۔۔۔ اٹھو کریم، رحیم کے ابا، اٹھو۔۔۔ یہ ہسپتال بہت بری جگہ ہے۔۔۔چلو گھر چلیں۔‘‘ تھوڑی دیر کے بعد پولیس آئی اور زینب کو اس کے خاوند کی لاش پر سے ہٹا کر اپنے ساتھ لے گئی۔...
ممتاز نے دل میں اس وہم کو گالی دی اور انتقاماً اتنا پانی پیا کہ اس کا پیٹ اپھر گیا۔ پانی پی کر غسل خانے سے باہر آیا تو اس کا خالد اسی طرح مرجھایا ہوا بے ہوش ہسپتال کے آہنی پلنگ پرپڑا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ کہیں بھاگ...
’’بڈھا انکل، اب کیسا ہے؟‘‘ ’’اپنا بے بی کیسا ماپھک ہے صائب....؟ اپنا بے بی کو ہک صائب کا کتا کاٹا.... بائی گاڈ ام کو بھی کاٹا اور دیکھو۔‘‘ اس نے اپنی زخمی ٹانگ پر ہاتھ پھیرا جو سفید پٹیوں سے بندھی ہوئی تھی۔ ’’دیکھو ادر میں کاٹا....‘‘...
کیونکہ اس کی جگہ لینے والا مریض داخل کرلیا گیا تھا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books