aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इक़रार-ए-इश्क़"
ضرورتوں نے مقید ہی کر لیا ورنہحضور عشق میں سر میں نے خم کیا ہوا تھا
ڈھونڈ لایا ہوں اقرارؔ پاتال سےایک قوس قزح روشنی شکریہ
خدا ہے ایک یہ اقرارؔ ہے سو اے دنیاخدا کو ہم نہیں کہتے کسی خدا کی طرح
میں تو موقوف ہو چکا اقرارؔکرۂ ارض کو گھمانے پر
وہ جس کو کہتی ہے اقرار مصطفیٰؔ دنیاوہی ہوں میں یہ تعارف ہے مختصر میرا
इक़रार-ए-इश्क़اقرار عشق
acceptance of love
خوشی سے پالتے ہیں اپنی آستین میں سانپخوشا کہ حضرت اقرارؔ با کمال ہوئے
یوں چشم التفات سے کر مجھ کو فیضیابسب پوچھتے پھریں کہ یہ اقرارؔ کون ہے
کیسے اقرارؔ ہیں سخن ور وہحرف کو صورت دیا نہ کیا
لمحۂ وصل میں ہوس درکارعشق کیا ہے سیاہ پوش میاں
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
نالہ ہے خانہ زاد عشق لیک کہاں سر و دماغاپنے تو قافلے کے بیچ جو ہے جرس خموش ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
میت عشق کا گر دیکھو رخ نورانیمغفرت کی یہ نشانی ہے کہو یا نہ کہو
یہ عشق نیں ہے برعکس جا دیکھ لے چمن میںآ خوش نین عدم سے آنکھیں دکھا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books