تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कटोरी"
انتہائی متعلقہ نتائج "कटोरी"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaTorii rakhnaa
कटोरी रखनाکَٹوری رَکْھنا
(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .
kaTorii maa.njnaa
कटोरी माँजनाکَٹوری مانجْنا
(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .
a.ngiyaa kii kaTorii
अँगिया की कटोरीاَنْگِیا کی کَٹوری
انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے