aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुल्हाड़ी"
’’اے بھابی بھیا کو آنچل میں کب تک باندھے رکھوگی؟ مرد ذات ہے کوئی جھنڈلنا نہیں کہ ہر دم کولہے سے لگائے بیٹھی ہیں۔‘‘ لاکھ طعنے دیے جاتے، دلہن بیگم ہیں کہ کھی کھی ہنس رہی ہیں اور میاں کاٹھ کے الو گھگھیائے جاتے ہیں۔ اپنی جورو ہے کوئی پڑوسی...
کلہاڑی شاخ پر لٹکی ہوئی ہےلکڑہارے پہ گیدڑ ہنس رہے
میں دِق اور سِل کا مریض ہوں۔ اس مرض نے مجھے کھوکھلا کردیا ہے۔۔۔ آپ حقیقت کا اظہارکیوں نہیں کردیتے۔ بخدا اس سے مجھے اور تسکین حاصل ہوگی۔ میرا آخری سانس آرام سے نکلے گا۔۔۔ ہاں ڈاکٹر صاحب یہ تو بتائیے، کیا آخری لمحات واقعی تکلیف دہ ہوتے ہیں؟ میں...
دعا تمہارے آخری دن کے لیےمجھے معلوم ہے تم نے کلہاڑی کے مصافحے
جب مائی تاجو ہو ش میں آئی تو اسے پہلا احساس یہ ہوا کہ نماز قضا ہو گئی ہے۔ پھر ایک دم وہ ہڑ بڑا کر اٹھی اور دیوار کی طرف بھاگی۔ ہر طرف گولیاں چل رہی تھیں اور عورتیں چیخ رہی تھیں اور بچے بلبلا رہے تھے اور دھوپ...
कुल्हाड़ीکلہاڑی
Axe
شام کو مالی نے آکر دبے ہوئے آدمی کو بتایا کہ کل فاریسٹ ڈپارٹمنٹ کے آدمی آکر اس درخت کو کاٹ دینگے اور تمہاری جان بچ جائیگی۔ مالی بہت خوش تھا کہ گو دبے ہوئے آدمی کی صحت جواب دے رہی تھی مگر وہ کسی نہ کسی طرح اپنی زندگی...
یہ کہتا ہوا وہ دونوں چیزیں لے کر چلا اور پنڈت جی کے گھر میں دالان کے دروازہ پر کھڑا ہو کر بولا، ’’مالک ذرا سی آگ مل جائے تو چلم پی لیں۔‘‘ پنڈت جی بھوجن کر رہے تھے۔ پنڈتانی نے پوچھا، ’’یہ کون آدمی آگ مانگ رہا ہے؟‘‘...
اس وقت بیگم تراب علی کی تیز نظروں کے سامنے مالی کا ہاتھ بڑی پھرتی سے چل رہا تھا۔ اس نے پودوں اور چھوٹے چھوٹے پیڑوں کی کاٹ چھانٹ تو قینچی سے کھڑے کھڑے ہی کر ڈالی تھی اور اب وہ اونچے اونچے درختوں پر چڑھ کر بیگم صاحب کی...
صبح کا وقت تھا۔ ٹھاکر درشن سنگھ کے گھر میں ایک ہنگامہ برپا تھا۔ آج رات کو چندر گرہن ہونے والا تھا۔ ٹھاکر صاحب اپنی بوڑھی ٹھکرائن کے ساتھ گنگا جی جاتے تھے۔ اس لیے سارا گھر ان کی پرشور تیاری میں مصروف تھا۔ ایک بہو ان کا پھٹا ہوا...
آخر مسجد آ گئی۔ اسی کی بغل سے گھٹے دو کا راستہ جاتا تھا۔ پہلی تاریخوں کا ہلال مسجد کے ایک مینار سے لگا ہوا چمک رہا تھا۔ اسے دیکھ کر گھیسٹے کو ایک بارات یاد آ گئی۔ جو باجے گاجے لئے مشعلیں جلائے ایک کمزور سی ناؤ پر، چڑھی...
’’نوکر چاکر، بندوبست۔۔۔‘‘ وہ رک گیا۔ ’’سب ہوجائے گا۔‘‘...
جب بسولا ہٹا تو رندا ہے بسولا یعنی لکڑی یا پتھر کو کاٹنے کی کلہاڑی، اور رندا یعنی لکڑی کو چھیل چھال کر اس کی ناہمواریاں نکال دینے کا اوزار، لہٰذا پہلے تو اہل ہند کی حکومتوں کو تاراج کرو، پھر وہاں انگریزی پڑھانے والے استاد بھیجو تاکہ ہندیوں کا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books