aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़रीद"
زینت آراخالد
مدیر
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرامیں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
بڑے شوق سے مرا گھر جلا کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گییہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے
اسی طرح اس نے اور بہت سی نشانیاں قائم کرلی تھیں، مثلاً بڑے بڑے حروف میں جہاں’کوئلوں کی دوکان‘ لکھا تھا وہاں اس کی سہیلی ہیرا بائی رہتی تھی جو کبھی کبھی ریڈیو گھر میں گانے جایا کرتی تھی۔ جہاں ’شرفا کے کھانے کا اعلیٰ انتظام ہے‘ لکھا تھا وہاں...
میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیلؔغم حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے
نہ جانے تم کو کہاں لے کے جانے والی ہےتمہیں خرید رہے ہیں ضمیر کے قاتل
ख़रीदخرید
purchase, buying
मोल लेने का भाव, खरीदारी।
بارہ کھری بروزن
چھدمی لال
دیگر
خریدنا ہے تو دل کو خرید لے فوراًکھلونے ٹوٹ بھی جاتے ہیں آزماتے ہوئے
میں نے کہا، ’’یہ گھر میرا ہے۔‘‘ وہ بولی، ’’تمہارے باپ کا ہے۔‘‘...
ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدمؔجھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے
محسن، ’’جنّات کو روپوں کی کیا کمی؟ جس خزانہ میں چاہیں چلے جائیں کوئی انھیں دیکھ نہیں سکتا۔ لوہے کے دروازے تک نہیں روک سکتے۔ جناب آپ ہیں کس خیال میں۔ ہیرے جواہرات ان کے پاس رہتے ہیں۔ جس سے خوش ہوگئے اسے ٹوکروں جواہرات دے دیے۔ پانچ منٹ میں...
اس وقت سوگندھی تھکی ماندی سو رہی تھی۔ بجلی کا قمقمہ جسے اوف کرنا وہ بھول گئی تھی، اس کے سر کے اوپر لٹک رہا تھا۔ اس کی تیز روشنی اس کی مندی ہوئی آنکھوں کے سامنے ٹکرا رہی تھی۔ مگروہ گہری نیند سو رہی تھی۔ دروازے پر دستک ہوئی۔۔۔...
سندرلال امرتسر (سرحد) جانے کی تیاری کرہی رہا تھا کہ اسے لاجو کے آنے کی خبر ملی۔ ایک دم ایسی خبر مل جانے سے سندر لال گھبرا گیا۔ اس کا ایک قدم فوراً دروازے کی طرف بڑھا، لیکن وہ پیچھے لوٹ آیا۔ اس کا جی چاہتا تھا کہ وہ روٹھ...
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
صاحبان! یہ شریف زادیاں ان آبرو باختہ، نیم عریاں بیسواؤں کے بناؤ سنگار کو دیکھتی ہیں تو قدرتی طور پران کے دل میں بھی آرائش و دلربائی کی نئی نئی امنگیں اور ولولے پیدا ہوتے ہیں اور وہ اپنے غریب شوہروں سے طرح طرح کے غازوں، لونڈروں، زرق برق ساریوں...
دعائیں لوریاں ماؤں کے پاس چھوڑ آئےبس ایک نیند بچی ہے خرید لائیں گے
خرید لو ابھی بازار میں نئے ہیں ہمکہ بعد میں تو بہت ہی گراں ملیں گے تمہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books