aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ूगर-ए-परवाज़"
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
آج اس پیکر رنگیں سے ملا ہوں پروازؔجس کے دامن سے فضا ساری مہک جاتی ہے
دھواں دھواں سی فضا شہر دل کی ہے پروازؔنئے چراغ جلانے کا انتظام کریں
کوئی روئے یا ہنسے پروازؔ مجھ کو غم نہیںمیں تو زندہ ہوں مرا احساس دل زندہ نہیں
میں خود ہی درد سے دامن بچا کے گزرا ہوںوگرنہ زیست کو پرواز غم ضرور ملے
ख़ूगर-ए-परवाज़خوگر پرواز
habituated to flying
ہاں بفضل تعالی ہیں پروازؔ کےذہن و دل آئنہ جسم و جاں آئنہ
آسمان محبت پہ اڑتا پھروںمجھ کو پروازؔ لگ جائیں پر پیار کے
جہان شعر و غزل میرے نام لکھ پروازؔگداز رمز و کنایات لے کے آیا ہوں
زوال ذات تو پروازؔ سب کی قسمت ہےیقین دل کو مگر بے ثبات مت کرنا
دائرہ دائرہ سب ہی محصور ہیںکون کھولے گا پروازؔ باب یقیں
جسم قرطاس پہ اک بوجھ لگیں جو پروازؔدستخط کے وہ انگوٹھے نہیں اچھے لگتے
مری تصویر پہ پروازؔ ان کینگاہ سرسری ہے اور میں ہوں
حریف پروازؔ جس جگہ ہے مرا سراپاسکون دل اضطراب پئےہم وہیں ہے مجھ کو
یوں بھی راہ فکر و نظر میں جیون بھر بھٹکا پروازؔاپنی گمراہی کا یہ غم آخر کتنا سوچوں گا
ہم تو تجھ کو بھلا چکے ہیں بھول نہ لیکن تو ہم کوپیاسی ہے پروازؔ یہ دنیا رحمت برسا پانی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books