aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ौफ़-ए-रुस्वाई"
قمرؔ ذرا بھی نہیں تم کو خوف رسوائیچلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو
خوف رسوائی غم فرقت کا دفتر لے گیاعشق کی پستی سے وہ بھی شور محشر لے گیا
ہم اور خوف رسوائیناصح بھی کرتا ہے کمال
تمہارا خوف رسوائی ہے بے جاکہاں گرنا ہے آنسو جانتا ہے
ख़ौफ़-ए-रुस्वाईخوف رسوائی
fear of humiliation
پیچھے مڑنے میں خوف رسوائیآگے جانے کا راستہ بھی نہیں
نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پرخوف رسوائی ساتھ رہتا ہے
خوف رسوائی سے کر دیتا ہے حیراں ایسامیری آنکھوں کو سمندر نہیں ہونے دیتا
کٹھن ہے ضبط کہے تو ہے خوف رسوائیدل غریب کی مجبوریاں کہاں تک ہیں
سروں پر خوف رسوائی کی چادر تان لیتے ہوتمہارے واسطے رنگوں کی جب برسات ہوتی ہے
خوف رسوائی کوئی چاند کی دنیا میں نہیںمامی یا تائی کوئی چاند کی دنیا میں نہیں
چلا گیا ترے ہم راہ خوف رسوائیکہ تو ہی راز تھا اور تو ہی راز داں میرا
خوف رسوائی سے گھبرا کر جلا دیتی ہوں میںچٹھیاں فوراً تری پڑھ کر جلا دیتی ہوں میں
رفتہ رفتہ اس گلی میں بے جھجک جانے لگاپہلے پہلے تو مجھے تھا خوف رسوائی بہت
کسی کے حسن تمنا کا پاس ہے ورنہمجھے خیال جہاں ہے نہ خوف رسوائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books