aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़म-ए-मोतबर"
کم غم معتبر نہ ہو جائےزندگی مختصر نہ ہو جائے
ملا جو کام غم معتبر بنانے کاہنر اس آنکھ کو آیا نہ گھر بنانے کا
بنام عشق غم معتبر ضروری ہےحیات کے لیے کوئی ہنر ضروری ہے
جس خاک پا کی کھوج میں تو تھک گیا ہے غمؔملنا ہے ایک دن اسی گرد و غبار میں
کسی کے بھول جانے سے محبت کم نہیں ہوتیمحبت غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتی
مقدر کو ترے منظور کچھ غمؔ ہے تو یہ ہی ہےکہ تجھ سا اس زمانے میں کوئی بیدل نہیں ملتا
شب غم رات بھر رویا تو بولےابھی تو آنکھ بھی پر نم نہیں ہے
ارے غمؔ لغزش سوز جگر کا کیف کیا کہئےزباں مجبور ہو جاتی ہے جب دل میں اترتی ہے
ساقی کو خاص مسند گل پر جو آئی نیندسر مستیٔ شراب غم معتبر گئی
اللہ رکھے خندۂ دیوانگی سے دورہیں آشنا مآل غم معتبر سے ہم
جس نے مجھے شعور غم معتبر دیااخترؔ وہ شخص آ نہ سکا روبرو کبھی
جس نے مجھ کو وقار بخشا ہےوہ غم معتبر دیا تو نے
جو غم بھی دے حیات خوشی سے قبول ہواتنا تو اہتمام غم معتبر کرو
منزل نہیں سفر میں جنون سفر ملےنا معتبر خوشی ہے غم معتبر ملے
کھلے جو آہ میں باب اثر نہ پہچانےخوشی کا رنگ غم معتبر نہ پہچانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books