تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चुटकी"
انتہائی متعلقہ نتائج "चुटकी"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "चुटकी"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chuTkii
चुटकीچُٹْکی
(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت
chuTkii me.n
चुटकी मेंچُٹْکی میں
چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے
chuTkii par
चुटकी परچُٹْکی پَر
خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا
chuTkii denaa
चुटकी देनाچُٹکی دینا
(خیاطی) (تُرپائی کے لیے) سیون کو موڑنا، گوٹےلچکے وغیرہ کو موڑ کر گوکھرو بنانا
مزید نتائج "चुटकी"
غزل
کیا حسن کی بھیک بھی ہوتی ہے جب چٹکی چٹکی جڑتی ہے
ہم اہل غرض جانیں اس کو تم صاحب دولت کیا جانو