aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छिपा"
چھاپہ خانہ، آگرہ
ناشر
وہ بولی، ’’ہش، کشتی ڈوب جائے گی۔‘‘ ’’تو پھر کیا کریں؟‘‘میں نے پوچھا۔...
اللہ اللہ کرکے رخسانہ ممانی کا پیر بھاری ہواتو اللہ توبہ! نہ الٹیاں نہ طبیعت ماندی۔ چہرے پہ اور چار چاند کھل اٹھے، کیا مجال جو ذرا سی آلکس آجائے۔ وہی شوخیاں، وہی اندازِ معشوقانہ جو نئی دلہنوں کے ہوا کرتے ہیں۔ اور ماموں کا تو بس نہیں چلتا انہیں...
آپ تو فرماتے تھے کہ لدا لدا پھرتا ہوں اور مجھے محسوس ہوتا تھا کہ ایک ہما ہے جس نے اپنا سایہ محض میرے لئے وقف کر دیا ہے۔ جس دن میں نے سکندر نامہ زبانی یاد کر کے انہیں سنایا اس قدر خوش ہوئے گویا ہفت اقلیم کی بادشاہی...
’’پھر مجھے پھاپھا کٹنی کہو گے؟‘‘ ’’وہ تو سبھی عورتیں ہوتی ہیں۔‘‘...
انہی دنوں میری خالہ زاد بہن ساجدہ جسے ہم سب ساجو باجی کہا کرتے تھے، میٹرک کا امتحان دینے ہمارے گھر آ ٹھہری۔ ساجو باجی کے آنے پر ہمارے گھر میں رونق ہو گئی۔ ہمارا گھر بھی قہقہوں سے گونج اٹھا۔ ساحرہ اور ثریا چارپائیوں پر کھڑی ہو کر باجی...
نقاب کو کلاسیکی شاعری میں بہت دلچسپ طریقوں سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ محبوب ہے کہ اپنے حسن کو نقاب سے چھائے رہتا ہے اور عاشق دیدار کو ترستا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ نقاب بھی محبوب کے حسن کو چھپا نہیں پاتا اوراسے چھپائے رکھنے کی تمام کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں ۔ ایسے اور بھی مزےدار گوشے نقاب پر کی جانے والی شاعری کے اس انتخاب میں ہیں ۔ آپ پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
ہندوستان میں چھاپہ خانہ آغاز وابتدائی تاریخ
اے۔ کے۔ پرولکر
تحقیق
کس لئے آج یہ دیس بدیس ہو گیا ہے۔ میں چلتی جا رہی تھی اور ڈبوں میں بیٹھی ہوئی مخلوق اپنے وطن کی سطح مرتفع، اس کے بلند و بالا چٹانوں، اس کے مرغزاروں، اس کی شاداب وادیوں، کنجوں اور باغوں کی طرف یوں دیکھ رہی تھی، جیسے ہر جانے...
مگر خفگی کا یہ پردہ اس کے دل کا راز نہ چھپا سکا وہ روشنی کی طرح اس کے اندر سے باہر نکلا پڑتا تھا۔ جگل نے اسی بیباکی سے کہا، ’’میری زبان کوئی بند کر لے۔ یہاں تو سبھی کہتے ہیں۔ میرا بیاہ کوئی پچاس سال کی بڑھیا سے...
دوبارہ پھر اس نے اپنا سر پیچھے جھکایا اور اس قدر جھکی کہ سرزمین سے لگ گیا۔ اس کے کالے بال ہری ہری گھاس پر بکھر گیے اور اس کی گلابی ساڑی نے سیاہ چاند کے گرد ہالہ بنا لیا۔ اس کے ہونٹ کانپ رہے تھے اور اس کی آنکھوں...
ٹرین مغربی جرمنی کی سرحد میں داخل ہوچکی تھی۔ حدِنظر تک لالہ کے تختے لہلہارہے تھے۔ دیہات کی شفاف سڑکوں پر سے کاریں زناّٹے سے گذرتی جاتی تھیں۔ ندیوں میں بطخیں تیر رہی تھیں۔ ٹرین کے ایک ڈبے میں پانچ مسافر چپ چاپ بیٹھے تھے۔ ایک بوڑھا جو کھڑکی سے...
’’ارے!“ ستارہ ہکا بکا رہ جاتی۔ ’’میں رکھ چھوڑتی ہوں‘‘ زہرہ جواب دیا کرتی۔...
ہم پیشہ وہم مشرب و ہمراز ہے میرا میں اس وقت صرف یہ پوچھنے حاضر ہوا تھا کہ آپ دہلی میں رہے ہیں تو شہنشاہ اقلیم سخن حضرت غالب سے تو ضرور ہی واقف ہوں گے۔‘‘ مجھے جھرجھری سی محسوس ہونے لگی اور میں نے بڑی بے اعتنائی سے جواب...
دو بہنیں دو سال بعد ایک تیسرے عزیز کے گھر ملیں۔ اور خوب رودھوکر خاموش ہوئیں۔ تو بڑی بہن روپ کماری نے دیکھا کہ چھوٹی بہن رام دلاری سرسے پاؤں تک گہنوں سے لدی ہوئی ہے۔ کچھ اس کا رنگ کھل گیا۔ مزاج میں کچھ تمکنت آگئی ہے اور بات...
کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں نے زندگی بھر کیا کیا ہے؟ بس یہی ناکہ ایک عورت کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے انتظار کرتا رہا۔ اس انتظار میں لڑکپن سے بڑھاپے کی سرحد پر آ لگا۔ اسی دھن میں زندگی کے سارے لطف، تمام مزے، امنگوں کی عمر کا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books