aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तारीख़-ए-पैदाइश"
پہلے یہ بتاؤ جھجھنے کی تاریخ پیدائش کیا ہےمیں کوئی نقاد ہوں جو تاریخ دہراتا پھروں
ہماری زندگی پر موت بھی حیران ہے غائرؔنہ جانے کس نے یہ تاریخ پیدائش نکالی ہے
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
حسب نسب ہے نہ تاریخ و جائے پیدائشکہاں سے آیا تھا مذہب نہ ولدیت معلوم
ایک جنتری خرید لو اور دنیا بھر کی کتابوں سے بے نیاز ہو جاؤ۔ فہرست تعطیلات اس میں، نماز عید اور نماز جنازہ پڑھنے کی تراکیب، جانوروں کی بولیاں، دائمی کیلنڈر، محبت کے تعویذ، انبیائے کرام کی عمریں، اولیائے کرام کی کرامتیں، لکڑی کی پیمائش کے طریقے، کون سادن کس...
ہم کوئی عادی قسم کے مہمان خصوصی نہیں ہیں۔ ہر کوئی ممتاز حسن ہو بھی نہیں سکتا کہ بحر معنی کا شناور ہو۔ جدھر چاہے بے تکلف تیرتا نکل جائے۔ ممتاز صاحب میں مروت اس قدر ہے کہ کسی سے انکار نہیں کرتے۔ ان کا سیکریٹری اپنی ڈائری میں نوٹ...
نہ چولھا ہے نہ سیخ ہے یہ زمانہ قبل از تاریخ ہے...
پاکستان ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ہونہار مصنفین اور یکہ تاز ناشرین کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا مسرت سے اعلان کرتی ہے۔ کارخانہ ہذا میں ناول جدید ترین آٹومیٹک مشینوں پر تیار کیے جاتے ہیں اور تیاری کے دوران انہیں ہاتھ سے نہیں چھوا جاتا۔ ناول اسلامی ہو یا...
عشق کا ریست کہ بے آہ و فغاں نیز کند۔ وکیلوں کے لیے بے شک ڈگری کی پابندی ہے۔ اسی لیے وہ ڈگریاں چوری ہو جانے پر پریشان اور بے بس ہو جاتے ہیں۔ لیکن مؤکلوں اور گواہوں کو ان کے بغیر ہی ایسی لیاقت پیدا کرتے دیکھا ہے کہ...
’’الحمدللہ۔ آپ تو بڑے صالح مسلمان معلوم ہوتے ہیں۔ ہاں توآپ نے فرمایا 1377ہجری۔ موجودہ سال ہجری ہے۔ 1390 گویا تیرہ سال پہلے کا ماڈل ہے؟‘‘ ہم اپنے پھیلائے ہوئے دام تزویرمیں پھنس کررہ گئے تھے۔ بہرحال ہم نے پھڑ پھڑا کر نکلنے کی کوشش کی۔ یعنی جب ہجری کو...
اسد اس جفا پر بتوں سے وفا کی مرے شیر شاباش رحمت خدا کی...
جو ننگ چمن کہتے ہیں تاریخ تو دیکھیںہم روح چمن زینت گلزار رہے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books