تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तितली"
انتہائی متعلقہ نتائج "तितली"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
titlii
तितलीتِتْلی
ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں
mausamii-titlii
मौसमी-तितलीمَوسَمی تِتلی
تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔
shaah-titlii
शाह-तितलीشاہ تِتْلی
(حشریات) ایك تتلی جس كی جھلی نما پر ہوتے ہیں جو رنگ برنگ كے سفنوں سے ڈھكے ہوتے ہیں.
gobhii-titlii
गोभी-तितलीگوبھی تِتْلی
سفید یا سفیدی مائل تِتلی جس کا لاروا گوبھی کے پتّے کھا کر نشوونما پاتا ہے ، کلم تیتری.