aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-तही"
مرے دست تہی کووہ میسر ہے
دست تہی بڑھائیے کس اشتیاق سےٹوٹا ہے شاخ شب سے جو تارا کبھی کبھی
اک دشا تو دکھاتا گیا کم سے کموہ جو کاسے سے دست تہی بھر گیا
آس کا روپ محل دست تہی ہے جیسےبحر امکان پہ کائی سی جمی ہے جیسے
چہرۂ تاریک اور دست تہی اپنا لیےرفتہ رفتہ بڑھ رہے ہیں آخری منزل کی سمت
दस्त-ए-तहीدست تہی
empty hand
اپنے ہی دست تہی ظرف نے مارا تم کواب بکھر جانا ہی اکسیر تمہارے لئے ہے
میرے اطراف ہیں پیٹ خالی بدن نیم جاںکوئی تکتا ہے جب میرا دست تہی
اٹھا سکا نہ میں دست تہی سے پتھر بھیمتاع غیر سا وہ کانچ کی دوکان میں تھا
سکندر ہو کے مالک سات اقلیموں کا آخر کوگیا دست تہی لے یاں سے یہ کچھ کر گیا حاصل
حرمت اسلاف ہے اس بند مٹھی کی اساساپنی رسوائی سے ڈر دست تہی سے خوف کھا
اٹھا سکا نہ میں دست تہی سے پتھر بھیمتاع غیر سا وہ کانچ کی دکان میں تھا
منظور اپنے دست تہی کو دیکھ کے تجھ سے پوچھے کیوںحرف سخن اک تیرے سوا ہے کون سی شے جو سستی ہے
کیوں آسماں نے دست تہی پھر کیا درازکیوں دھوپ زیر سایۂ دیوار آئی ہے
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books