aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दानिश-ए-बुरहानी"
اک دانش نورانی اک دانش برہانیہے دانش برہانی حیرت کی فراوانی
دانشؔ شکستہ پا اب تو واعظوں کی سنمحفلوں کو بھول جا ساقیوں کو بھول جا
اہل دانش کی نگاہوں میں ہدف کوئی نہیںسر تو اب بھی ہے مگر سنگ بکف کوئی نہیں
دانشؔ یہ حقیقت ہے بھلے مانو نہ مانواخلاص کا طے کرتے ہیں معیار منافق
بھروسہ کر رہے ہو ان حسینوں پر مگر دانشؔیہ انداز حسیں ان کا بدل جائے تو کیا ہوگا
दानिश-ए-बुरहानीدانش برہانی
demonstrative or decisive current knowledge
تم ان سے ملو دانشؔ یہ دھیان رہے لیکنخودداری فطرت کا احساس نہ مر جائے
یہاں انصاف ہونا غیر ممکن ہے میاں دانشؔیہ منصف حق بیانی کو ذرا مشکل سمجھتا ہے
میں پہلی بار ہوں زیر مطالعہ دانشؔابھی کہیں پہ نشاں تک نہیں لگا مجھ کو
ہم اس کو کیسے سناتے کہانیاں دانشؔکتاب دل کا ہر اک صفحہ پارہ پارہ تھا
شرم سے خورشید اپنا منہ چھپا لے گا کہیںروز روشن میں بھی دانشؔ رات ڈھا لی جائے گی
آؤ دانشؔ سے آج سنتے ہیںالفت لا زوال کی باتیں
رقص دانشؔ فکر کے دربار میںاے جنوں کے ٹھیکیدارو الوداع
بات یہ میری ذرا غور سے سن لو دانشؔکام کرنا نہ کوئی نام خدا سے پہلے
غم دوراں سے تو بیگانہ ہوئے ہیں دانشؔتیرے غم کی جو عنایت ہے ہمیں جانتے ہیں
سبھی محبت کی بات کرتے ہیں میں محبت نبھا رہا ہوںسو مارنا ہو تو اپنے دانشؔ کو جرم ثانی میں مار دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books