aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-ज़-कार-ए-जहाँ"
تن بہ بند ہوس در ندادہ رکھتے ہیںدل ز کار جہاں اوفتادہ رکھتے ہیں
طلسم کار جہاں کا اثر تمام ہواکہ خاک بیٹھ گئی اب سفر تمام ہوا
عمر کار جہاں سے گزری ہےگردش آسماں سے گزری ہے
جب تجھے یاد کریں کار جہاں کھینچتا ہےاور پھر عشق وہی کوہ گراں کھینچتا ہے
میں کار جہاں سے نہیں آگاہ ولیکنارباب نظر سے نہیں پوشیدہ کئی راز
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
दिल-ए-ज़-कार-ए-जहाँدل ز کار جہاں
heart from work of world
کار زباں دراز ہے
خالد کرار
نثر
خونابۂ دل
نور جہاں بیگم نورؔ
مجموعہ
ان دنوں میں بھی ہوں کچھ کار جہاں میں مصروفبات تجھ میں بھی نہیں رہ گئی پہلے والی
سر ہونے دو یہ کار جہاں عیش کریں گےہم لوگ بھی اے دل زدگاں عیش کریں گے
عجب پاگل ہے دل کار جہاں بانی میں رہتا ہےخدا جب دیکھتا ہے خود بھی حیرانی میں رہتا ہے
شہر میں رک سا گیا کار جہاں تیرے بعدکیا بتاؤں کہ گیا کون کہاں تیرے بعد
چار سو پھیلا ہوا کار جہاں رہنے دیارک گئے ہم اور ہر شے کو رواں رہنے دیا
بھولے ہوئے ہیں سب کہ ہے کار جہاں بہتلیکن وہ ایک یاد ہے دل پر گراں بہت
کوئی ایسا شغل تو ہو زیست کرنے کاجسے واجب سا کوئی نام دے دیں
’’ڈاکٹر! تم مجھے یادوں کے گھنے جنگل میں چھوڑ گئے ہو۔ جہاں تمہاری ہر بات، ہر قہقہہ ایک مستقل گونج بن کر پھیل گیا ہو۔ اور میں اس جنگل میں تنہا پھر رہی ہوں۔۔۔۔ تمہارے بغیر زندگی کے لمحات پژمردہ پتیوں کی مانند درختوں سے رک رک کر گر رہے...
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books