aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-फ़रेब"
دل ہے اپنا تو غم پرائے ہیںہائے کیا کیا فریب کھائے ہیں
فریاد اے تصور ابروئے دل فریبقبلہ کی سمت بھول گیا ہوں نماز میں
سالک ہے گرچہ سیر مقامات دل فریبجو رک گئے یہاں وہ مقام خطر میں ہیں
یہ حسن دل فریب یہ عالم شباب کاگویا چھلک رہا ہے پیالہ شراب کا
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائےکوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
عیادت پر کی جانے والی شاعری بہت دلچسپ اور مزے دار پہلو رکھتی ہے ۔ عاشق بیمار ہوتا ہے اور چاہتا ہے کہ معشوق اس کی عیادت کیلئے آئے ۔ اس لئے وہ اپنی بیماری کے طول پکڑنے کی دعا بھی مانگتا ہے لیکن معشوق ایسا جفا پیشہ ہے کہ عیادت کیلئے بھی نہیں آتا ۔ یہ رنگ ایک عاشق کا ہی ہو سکتا ہے کہ وہ سو بار بیمار پڑنے کا فریب کرتا ہے لیکن اس کا مسیح ایک بار بھی عیادت کو نہیں آتا ۔ یہ صرف ایک پہلو ہے اس کے علاوہ بھی عیادت کے تحت بہت دلچسپ مضامین باندھے گئے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
दिल-फ़रेबدل فریب
heart-alluring, enticing, charming
ہر نکتۂ بتاں ہے ادا ساز دل فریبخالی نہیں طرب سے یہ ہے ناز دل فریب
پلکوں کے دل فریب اشارو جواب دواے بے قرار دل کے سہارو جواب دو
ہر عضو ہے دل فریب تیراکہئے کسے کون سا ہے بہتر
گریشم کی دل فریب راتریکیا ہوڑ لگا کر کھلے ہیں املتاس اور مدھو مالتی
یہ دل فریب چراغاں یہ قہقہوں کے ہجوممیں ڈر رہا ہوں اب اس شہر سے گزرتے ہوئے
نہ سمجھے دل فریب آرزو کونہ ہم چھوڑیں تمہاری جستجو کو
نادان دل فریب محبت نہ کھا کبھیدنیا میں کس نے کی ہے کسی سے وفا کبھی
ادائے دل فریب سرو قامتقیامت ہے قیامت ہے قیامت
جلووں کے دل فریب نظارے نظر میں ہیںدریائے رنگ و نور کے دھارے نظر میں ہیں
قدم قدم پہ یہاں دل فریب دھوکا ہےاسی فریب مسلسل کا نام دنیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books