aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुपट्टा"
سکینہ کی ماں مر چکی تھی۔ اس نے سراج الدین کی آنکھوں کے سامنے دم توڑا تھا۔ لیکن سکینہ کہاں تھی جس کے متعلق اس کی ماں نے مرتے ہوئے کہا تھا، ’’مجھے چھوڑو اور سکینہ کو لے کر جلدی یہاں سے بھاگ جاؤ۔‘‘ سکینہ اس کے ساتھ ہی تھی۔...
وہ زانوؤں میں سینہ چھپانا سمٹ کے ہائےاور پھر سنبھالنا وہ دوپٹہ چھڑا کے ہاتھ
’’تم جیتے، میں ہاری۔ پر میں کہتی ہوں، آج تک کسی نے ایسی بات قبول نہ کی ہوگی۔‘‘ ’’تم غلط کہتی ہو۔۔۔ اسی محلے میں تمہیں ایسی سادہ لوح عورتیں بھی مل جائیں گی جو کبھی یقین نہیں کریں گی کہ عورت ایسی ذلت قبول کرسکتی ہے جو تم بغیر...
دوسرا پلنگ خالی تھا۔ اس پلنگ پرجس پر رندھیر اوندھے منہ لیٹا کھڑکی کے باہر پیپل کے لرزتے ہوئےپتوں پر بارش کے قطروں کا رقص دیکھ رہا تھا، ایک گوری چٹی لڑکی اپنے ستر کو ننگے جسم سے چھپانے کی ناکام کوشش کرتے کرتے غالباً سو گئی تھی۔ اس کی...
ایک دیوار باغ سے پہلےاک دوپٹا کھلے گلے کے لئے
दुपट्टाدوپَٹَّہ
دو پاٹ کا
दुपट्टाدُپَٹَّہ
رک : دُوپٹہ .
दुपट्टाدوپٹا
عورتوں کی ایک طرح کی اوڑھنی یا چادر جسکو وہ اپنے سر پر رکھتی ہیں، پگڑی، پٹکا، گلوبند، رومال
दुपट्टा डालनाدُوپَٹَّہ ڈالنا
fling or wear a stole or shawl
شمارہ نمبر-007
نور جہاں شمسی
Jul 2008نوری دوپٹہ
شمارہ نمبر-010
Nov 1998نوری دوپٹہ
نور جہاں
نوری دوپٹہ
Nov 2012نوری دوپٹہ
شمارہ نمبر-011
Dec 2012نوری دوپٹہ
شمارہ نمبر۔004
Apr 2013نوری دوپٹہ
شمارہ نمبر-002
Feb 2013نوری دوپٹہ
شمارہ نمبر-001
وہی حسن اور کم سنی، جس نے ایک دن شجاعت ماموں کو غلام بنالیا تھا، اب ان کی آنکھوں میں کھٹکنے لگی۔ لنگڑا بچہ جب دوسرے بچوں کے ساتھ نہیں دوڑ پاتا تو چڑھ کر مچل جاتا ہے کہ تم بے ایمانی کر رہے ہو۔ ممانی ان کے ساتھ دغا...
کپڑے بدل کر سولہ سنگھار ہوئے۔ اور گرم گرم خوشبوؤں کے عطر نے اور بھی انہیں انگارا بنا دیا اور وہ چلیں مجھ پر لاڈ اتارنے۔ ’’گھر جاؤں گی۔۔۔‘‘ میں نے ان کی ہر رائے کے جواب میں کہا اور رونے لگی۔۔۔...
یہ سیر ہے کہ دوپٹہ اڑا رہی ہے ہواچھپاتے ہیں جو وہ سینہ کمر نہیں چھپتی
سندر لال کو دھچکا سا لگا۔ اس نے دیکھا لاجونتی کا رنگ کچھ نکھر گیا تھااور وہ پہلے کی بہ نسبت کچھ تندرست سی نظر آتی تھی۔ نہیں۔ وہ موٹی ہوگئی تھی۔ سندر لال نے جو کچھ لاجو کے بارے میں سوچ رکھا تھا، وہ سب غلط تھا۔ وہ سمجھتا...
جب ہو پھٹا دوپٹہ تو کاہے سے منہ چھپائےلے شام سے وہ صبح تلک گو کہ ناچے گائے
’’ ابھی ابھی آکے بیٹھا ہوں۔ سونا ہے تو سو جاؤ۔‘‘ ’’نہیں۔ آج نگوڑی نیند کو جانے کیا ہوگیا۔ کمر سیدھی کرنے کے لیے یہاں ذری کی ذری لیٹی تھی کہ بس سو گئی۔۔۔ دو گھنٹے سے کیا کم سوئی ہوں گی۔‘‘...
یا دوپٹہ نہ لیجئے سر پریا دوپٹہ سنبھال کر چلئے
یاد نہیں کب اس کے شبنمی دوپٹے بنے ٹکے تیار ہوئے اور گاڑی کے بھاری قبر جیسے صندوق کی تہہ میں ڈوب گئے۔ کٹوریوں کے جال دھندلا گئے۔ گنگا جمنی کرنیں ماند پڑ گئیں۔ طولی کے لچھے اداس ہو گئے مگر کبریٰ کی برات نہ آئی۔ جب ایک جوڑا پرانا...
چھوٹا پاشی بھابی سے شرماتا تھا۔ اس خیال سے کہ دلہن کی گود جھٹ سے ہری ہو، چمکی بھابی اور دریا باد والی پھوپھی نے ایک رسم میں پاشی ہی کو اندو کی گود میں ڈالا تھا۔ جب سے اندو اسے نہ صرف دیور بلکہ اپنا بچہ سمجھنے لگی تھی۔...
’’آپا؟‘‘ بدو لا پرواہی سے دہراتا، ’’بیٹھی ہے بلاؤں؟‘‘ بھائی صاحب گھبرا کر کہتے، ’’نہیں نہیں۔ اچھا بدو، آج تمہیں، یہ دیکھو اس طرف تمہیں دکھائیں۔‘‘ اور جب بدو کا دھیان ادھر ادھر ہو جاتا تو وہ مدھم آواز میں کہتے، ’’ارے یار تم تو مفت کا ڈھنڈورا ہو۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books