aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूर-अंदेश"
دور اندیش مریضوں کی یہ عادت دیکھیہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی
کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیشمخلوق کو ہے عدم کا رستہ درپیش
ایک دور اندیشپرنائے درویش کے
دور اندیش کی آنکھ کیسی ہےسگریٹ کے کش سے بڑی ہے
دور اندیش ہے بہت ناصحکتنا چھیڑا مگر خفا نہ ہوا
दूर-अंदेशدور اندیش
far-sighted, prudent, wise
کیا مزہ ہو کہ سارے دور اندیشدیکھ کر دوربین مر جائیں
عجب ہیں اس گلی کے دور اندیشدیا رکھنا تھا پتھر رکھ دیا ہے
دور اندیش کس قدر ہے وہغم فردا بھی دیکھتا ہے آج
اور ہی ڈھنگ سے تنظیم گلستاں ہوتیدور اندیش اگر اہل گلستاں ہوتے
دور اندیش ہے دیوانگی دل کی جانمنام رسوا ہو ترے ساتھ تو ہو جانے دے
قبل آغاز ہی انجام کا ڈر ہوتا ہےدور اندیش بڑا تنگ نظر ہوتا ہے
کیسے دور اندیش منصف تھے کہ انصافاً مجھےمانتے تھے بے خطا لیکن رہا کرتے نہ تھے
سحر ہوتے ہی ہم یکجا سبو و جام کرتے ہیںسویرے ہی سے دور اندیش فکر شام کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books