aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "धमकी"
مگر یہ انوکھی ندا جس پہ گہری تھکن چھا رہی ہےیہ ہر اک صدا کو مٹانے کی دھمکی دئیے جا رہی ہے
دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھاعشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
سامنے ان دو کیکروں کے درمیان اپنی پوری رفتار سے دس چکر لگاؤ، پھر سو لمبی سانسیں کھینچو اور چھوڑ دو، تب میرے پاس آؤ، میں یہاں بیٹھتا ہوں، میں تھبہ سے جان بچانے کے لئے سیدھا ان کیکروں کی طرف روانہ ہو گیا۔ پہلے ایک بڑے سے ڈھیلے پر...
اس کوٹھڑی کا دروازہ بند پاتا تو جا کر کواڑ کھٹکھٹاتا کہ شاید انا اندر چھپی بیٹھی ہو۔ صدر دروازہ کھلتے سنتا تو انا انا کہہ کر دوڑتا۔ سمجھتا کہ انا آگئی۔ اس کا گدرایا ہوا بدن گھل گیا۔ گلاب کے سے رخسار سوکھ گئے۔ ماں اور باپ دونو ں...
धमकीدھمکی
threat, warning
دھمک
عبدالصمد
ایک رات مائی تاجو کو اس بات کا غصہ تھا کہ جب اندھیری شام تک راحتاں اس کی روزانہ کی روٹی نہ لائی تو وہ خود ہی لاٹھی ٹیکتی فتح دین کے گھر چلی گئی۔ فتح دین کی بیوی سے راحتاں کا پوچھا تو معلوم ہوا کہ وہ کسی سہیلی...
اسے معلوم ہو گیا کہ سینہ پر پسینہ میں ڈوبے ہوئے گھنے بالوں سے جی کیوں نہیں گھبراتا اور پھکنی جیسی انگلیاں کیسی پھرتیلی ہوتی ہیں۔۔۔ جنو کا بس چلتا تو وہ ان کے بھوکے کتوں کو اپنی بوٹیاں بھی کھلا دیتی۔ مگر کتنا کھاتے تھے، اس کے ذرا ذرا...
خالہ نے ہانپ کر کہا، ’’اپنی فر یاد تو سب کے کان میں ڈال آئی ہوں۔ آنے نہ آنے کا حال اللہ جانے؟ ہمارے سیّد سالار گہار سن کر پیڑسے اٹھ آئے تھے ۔کیا میرا رونا کوئی نہ سنے گا۔‘‘ الگو نے جواب دیا، ‘‘یوں آنے کو میں آجاؤں گا،...
پھر بھات روپے کا ایک پاؤ ہوا۔ اور۔۔۔ پھر بھات معدوم ہو گیا۔...
اور وہ بحث کے دوران مزید کج بحثی سے کام لینے لگی۔ وقار بھی سنجیدگی کو چھوڑ کر غصّے سے کام لینے لگا تمھیں یہ نوکری چھوڑدینی ہوگی۔ ’’تم مجھے ایسی کوئی دھمکی نہیں دے سکتے۔‘‘ عذرا کے لہجے میں آنسو آنے لگے وہ اور بھی اپنے عقیدے پر سخت...
دھمکی نے کام کیا۔ لڑکی کی ماں بالآخر راضی ہوگئی۔ سب تیاریاں مکمل ہوئیں۔ بیس کو دلہن گھر میں تھی۔ باسط کو گو وہ پسند نہیں تھی لیکن وہ اس کے ساتھ نبھانے کا فیصلہ کر چکا تھا، چنانچہ وہ اس سے بڑی محبت سے پیش آیا۔ اس پر بالکل...
ظلم سہنے والوں کا صبر ختم ہوتا ہےصرف ایک دھمکی ہے پھیلتی ہے دہشت کیا
دو دن تک میں بستر میں پڑا تکلیف بھری کروٹیں لیتا رہا، مگر کوئی نہ آیا۔۔۔ آنا بھی کسے تھا۔۔۔ میری جان پہچان کے آدمی ہی کتنے تھے۔۔۔ دو تین یا چار۔۔۔ اور وہ اتنی دور رہتے تھے کہ ان کو میری موت کا علم بھی نہیں ہوسکتا تھا۔۔۔ اور...
میں ثقلین سے عمر میں تین برس چھوٹا ہوں۔ ظاہر ہے کہ میرا سگریٹ پینا اور وہ بھی بازاروں میں کھلے بندوں۔۔۔ ابا جی کسی طرح برداشت نہ کرتے۔ ثقلین کو تو انھوں نے صرف دھمکی دی تھی مگر مجھے وہ یقیناً گھر سے باہر نکال دیتے۔ گھر میں داخل...
یہ سن کر سدھا بھی خاموش ہو گئی۔ اتنی دیر خاموشی رہی کہ موتی کو گمان گزرا کہ کہیں سدھا اندر ہی اندر رو رہی ہے۔ ’’سدھا۔‘‘ اس نے آہستہ سے اس کا شانہ ہلایا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books