aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाला-हा-ए-अनादिल"
کرتے ہیں گل جو چاک گریباں تمام دنسنتے ہیں نالہ ہائے عنادل تمام رات
محرومؔ چاک سینۂ ہر گل میں ہے وہ چیزتاثیر نالہ ہائے عنادل کہیں جسے
ہے مرے دل میں نالہ ہائے میرؔاور نہ غالبؔ کی حسرت تعمیر
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
تھی جن سے زندگی بھی حقیقت میں زندگیوہ نالہ ہائے نیم شبی و سحر گئے
شہر کی زندگی نئے اور ترقی یافتہ زمانے کا ایک خوبصورت عذاب ہے ۔ جس کی چکاچوند سے دھوکا کھاکر لوگ اس میں پھنس تو گئے لیکن ان کے ذہنی اورجذباتی رشتے آج بھی اپنے ماضی سے جڑے ہیں ۔ وہ اس بھرے پرے شہر میں پسری ہوئی تنہائی سے نالاں ہیں اور اس کی مشینی اخلاقیات سے شاکی ۔ یہ دکھ ہم سب کا دکھ ہے اس لئے اس شاعری کو ہم اپنے جذبات اور احساسات سے زیادہ قریب پائیں گے ۔
नाला-हा-ए-अनादिलنالہ ہائے عنادل
crying of nightingales
شوق آوارگی
عطاء الحق قاسمی
سفر نامہ
نعرۂ حق
سوامی وویکا نند
خطبات
سفر نامہ حج
غلام حسنین پانی پتی
چمن جلا کے پرندوں کا کر کے قتل عاموہ نغمہ ہائے عنادل تلاش کرتا ہے
خدا محفوظ رکھے نالہ ہائے شام فرقت سےزمیں بھی کانپتی ہے آسماں تھرائے جاتے ہیں
آتش پرست کہتے ہیں اہل جہاں مجھےسرگرم نالہ ہائے شرربار دیکھ کر
فرقت یار کی بھری ہے بونالہ ہائے نے و نفیروں میں
بجا ہے گر نہ سنے نالہ ہائے بلبل زارکہ گوش گل نم شبنم سے پنبہ آگیں ہے
باغ سے لے دشت تک رکھتے ہیں اک شور عجبہم اسیران قفس کے نالہ ہائے زار دل
یہ خاص وقتوں کے کچھ نالہ ہائے موزوں ہیںہمارے شعر مبارکؔ نہیں سفینے میں
کریں جو ضبط کلیجا سراہیے ان کاکہ آسماں کو بلاتے ہیں نالہ ہائے فراق
عشرت پرویز میں کیا نالہ ہائے تیز تیزاڑ گیا دن کی جوانی کا خمار
خندۂ گل کو دیکھ کر بلبلہمہ تن نالہ ہائے زار ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books