aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पेपर-वेट"
پیپر ویٹاس لیے ہے کہ
وہ کتنا خوش تھا۔ آخر چھبیس برس کی عمر بھی کیا ہوتی ہے۔ اسے ترقی دے کر اب بنک کا منیجر بنا دیا گیا تھا۔ آہا! اس کی مسرت کا بھلا کیا ٹھکانہ تھا۔ وہ دفتر سے گھر اڑ کر پہنچا۔ جب وہ مدن مینشنز کے صحن میں داخل ہوا...
پیپر ویٹ کے نیچے کاغذکاغذ پر لفظوں کا ڈھیر
جاں رہتی ہے پیپر ویٹ کے پھولوں میںورنہ میری میز پہ دنیا رکھی ہے
بعد میں تھا بوجھ پیپر ویٹ کاپڑھ لیا مجھ کو لگا کر پن گیا!
पेपर-वेटپیپر ویٹ
paper-weight
شہاب نے پوچھا، ’’نشہ ہوتا ہے ایک قسم کا؟‘‘ خان نے جواب، ’’بہت ہی خطرناک قسم کا۔۔۔ شراب سے بھی بدتر!‘‘...
ڈاکٹر شروڈکر سمجھ گیا، لیکن پھر بھی اس نے اس لڑکی سے کہا، ’’غلطیاں انسان سے ہو ہی جاتی ہیں، تم سے کیا غلطی ہوئی ہے‘‘ لڑکی نے تھوڑے وقفے کے بعد جواب دیا، ’’وہی۔۔۔ وہی جو بے سمجھ جوان لڑکیوں سے ہوا کرتی ہیں۔‘‘...
پر اب گھر یہ تیرا ہے میرا نہیں اب گھر اچھا خاصا پولٹری فارم (مرغی خانہ) معلوم ہوتا تھا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ پولٹری فارم میں عام طور سے اتنے آدمیوں کے رہنے کی اجازت نہیں ہوتی۔...
سہیل کے جی میں آئی کہ اپنی ماں سے کہہ دے، ’’ایسی ویسی بات۔۔۔؟ امی جان اس نے ایسی بات کی ہے کہ میری زندگی تباہ ہوگئی ہے۔۔۔ مجھ سے پوچھے بغیر اس نے ماں بننے کا ارادہ کرلیا ہے۔‘‘ مگر اس نے یہ بات نہ کہی اس لیے کہ...
بات کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے، لیکن میں مجبور ہوں، پرانی انار کلی کے کمرے سے نکل کر خدا معلوم کہاں جارہا ہوں۔ لیکن آپ مجھے معاف کردیجیے۔ جو بات ذہن میں ابھرتی ہے، میں اسی وقت قلم بند کردیتا ہوں کہ بھول نہ جاؤں۔۔۔ ابھی ابھی جب میں...
بہت پیپر پہ چھپنے ہیں تو ٹھپہ کاٹ لیتے ہیںپتا جی مر گئے ہیں تو انگوٹھا کاٹ لیتے ہیں
اس نے تمام کمرہ چھان مارا۔ کتابوں کی الماری، ویسٹ پیپر باسکٹ، پتلون جیبیں، جیکٹ کی جیبیں۔۔۔ ماچس کہیں نہ ملی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books