aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पैकर-ए-नूरी"
میں جہاں جاتا ہوں اس پیکر نوری کے سوااور کچھ بھی نہیں دیتا ہے دکھائی مجھ کو
اتنے میں نمایاں ہوا اک پیکر نوریقدموں میں شفق جس کے پڑی بہر حضوری
یہ یاد رہے باقی پیکرؔ یہ بھول رہے باقی پیکرؔوہ بھول کی جس کی یاد آئی وہ یاد بھلانا یاد آیا
آسان ہے جاں دینا کسی بات پہ نوریؔدشوار ہے اظہار خیالات نہ کرنا
کیا بات ہے نوریؔ جو ہے اب لہجے میں نرمیتم نرمیٔ گفتار کے قاتل تو نہیں تھے
पैकर-ए-नूरीپیکر نوری
bright form
شعر کہنے کو تو ہم نے بھی کہے ہیں نوریؔیہ جو خاموش سا بیٹھا ہے سخنور ہے یہی
نوریؔ کبھی جو یاس نے ٹوکا ہمیں کہیںہم دامن حیات پکڑ کر مچل گئے
ہو جیسے جرم محبت میں میری ناکامیہر اک سے رہتا ہوں نوریؔ نظر بچائے ہوئے
ان کے وعدہ کی جو تصدیق بھی چاہی نوریؔصاف انکار تھا تائید مکرر کے عوض
غم حیات نے سب دل کے راز کھولے ہیںبڑی عزیز تھی پیکرؔ یہ آبرو مجھ کو
خوب رویا در زنداں سے لپٹ کر پیکرؔکون آیا تھا یہ پیغام رہائی لے کر
حریم ناز کے پردے اٹھے مگر پیکرؔجنوں کے مارے ہی خود انتظار کر نہ سکے
ڈھلا دن اور مرے دل کی بڑھیں بے چینیاں پیکرؔجگر کو تھام لیتا ہوں میں درد شام سے پہلے
حسن رنگیں کے تصور نے جلا دیں شمعیںہر طرف نور برستا رہے شب تار نہیں
کھل گیا راز ترے درد نہاں کا پیکرؔآج آنکھوں میں تری اشک الم پایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books