aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बकवास"
سخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہےسخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
’’بچہ نہیں تو کیا بوڑھی ہو گئی‘‘ وہ ہنسیں ’’گڑیا نہیں تو ببوا لینا۔۔۔ کپڑے پہنانا خود۔۔۔ میں دوں گی تمہیں بہت سے کپڑے۔۔۔ سنا‘‘ انہوں نے کروٹ لی۔ ’’اچھا‘‘ میں نے جواب دیا۔...
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا (نظم کے دوران میں اکثر مصرعے دو دو بلکہ چار چار بار پڑھوائے جاتے ہیں اور پروفیسر غیظ بار بار مرزا غالب کی طرف داد طلب نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔ مرزا غالب مبہوت ہیں۔)...
बकवासبکواس
idle talk, chatter, nonsense
’’داؤجی‘‘ میں نے بسور کر کہا۔ ’’کون داؤ جی‘‘ میرے بھائی نے تنک کر پوچھا۔...
وہ من گھڑت سی کہانی تھی اک فسانہ تھاوہ بے پڑھی لکھی کچھ عورتوں کی تھی بکواس
موذیل، فورٹ کے ایک اسٹور میں سیلز گرل تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر ٹیکسی اسٹینڈ تھا۔ بس یہیں موذیل نے اس کو انتظار کرنے کے لیے کہا تھا۔۔۔ ترلوچن وقت مقررہ پر وہاں پہنچا۔ ڈیڑھ گھٹنہ انتظار کرتا رہا مگر وہ نہ آئی۔ دوسرے روز اسے معلوم ہوا کہ...
جب وہ اپنے گھرمیں داخل ہوگئی جو سڑک کے نیچے مکئی کے چھوٹے سے کھیت کے ساتھ بنا ہوا تھا، میں اپنی طرف متوجہ ہوا۔ میں اس کی محبت میں گرفتار ہو چکا تھا۔ اس احساس نے مجھے سخت متحیر کیا۔ میری عمر اس وقت اٹھارہ سال کی تھی۔ کالج...
بعضوں نے گندے گندے مذاق کیے۔ بھولو چڑ گیا۔ گاما صوفی حالت میں تھا تو اس نے اس سے کہا، ’’ تم نے تو یار میرا مذاق بنا دیا ہے۔۔۔ دیکھو جو کچھ میں نے تم سے کہا یہ جھوٹ نہیں۔ میں انسان ہوں۔ خدا کی قسم مجھے نیند نہیں...
کفایت نے اس سے بات کرنا چاہی لیکن وہ کیسے کرتا۔ اس سے کیا کہتا، وہ اس کو جانتا تک نہیں تھا۔ اس نے اپنے ایک نوکر سے صرف اتنا پوچھا، ’’یہ ناشتہ آج کس نے تیار کیا ہے بشیر؟‘‘ بشیر نے اس برمی لڑکی کی طرف اشارہ کیا، ’’بائی...
بڑا لڑکا بندو کھیل کود کا عادی، محنت مشقت سے بہت گھبراتا تھا۔ تاجر کے ہاں سے بھاگ نکلا اور پیدل چل کر دوسرے شہر میں پہنچا مگر وہاں اسے ایک دولت مند آدمی کے ہاں جس کا نام قلندر بیگ تھا، پناہ لینا پڑی۔ قلندر بیگ نیک دل آدمی...
سینڈو چلایا، ’’بوائے۔۔۔ وسکی اینڈ سوڈا۔۔۔ بابو گوپی ناتھ لگاؤ ہوا، ایک سبزے کو۔‘‘ بابو گوپی ناتھ نے جیب میں ہاتھ ڈال کر سو سو کے نوٹوں کا ایک پلندا نکالا اور ایک نوٹ سینڈو کے حوالے کردیا۔ سینڈو نے نوٹ لے کر اس کی طرف غور سے دیکھا اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books