aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-हज़मी"
جو بد ہضمی میں چاہے تو افاقہتو کر لے ایک یا دو دن کا فاقہ
اس کو اچھا کر نہیں سکتا کوئی کامل طبیبشاعری کی جس کو بد ہضمی ہو ہیضہ کے قریب
روٹی کھانے کے متعلق ایک موٹا سا اصول ہے کہ ہر لقمہ اچھی طرح چبا کر کھاؤ۔ لعاب دہن میں اسے خوب حل ہونے دو تاکہ معدے پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور اس کی غذائیت برقرار رہے۔ پڑھنے کے لئے بھی یہی موٹا اصول ہے کہ ہر لفظ کو،...
بولی، ’’میں تمہیں جانتی ہوں۔ ایک رسالہ کی ورق نوشی کرتے ہوئے میں نے تمہاری تصویردیکھی تھی بلکہ تھوڑی سی تصویر کھائی بھی تھی۔ ایک دم بدذائقہ اورکڑوی کسیلی نکلی۔ حالانکہ وہ تمہاری جوانی کی تصویر تھی۔ پھربھی اتنی کڑوی کہ کئی دنوں تک منہ کا مزہ خراب رہا۔ میں...
وہ پہلے مسکرائے پھر لیا پہلو بدلہمیں نادان تھے بس مسکراتے رہ گئے
बद-हज़मीبد ہضمی
indigestion
لبوں پہ مہر خموشی لگائی جاتی ہےاور اس کے بعد ہمیں سے سوال ہوتا ہے
رنگ عالم بدل رہا ہے حزیںؔنہیں معلوم کیا سے کیا ہو جائیں
منفی حجم میں بٹ جائے گیاس وقت نوحہ گر تنکا فاختہ کے لہو
اگر فردوس بر روئے زمیں استہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
دام بر دوش پھریں چاہے وہ گیسو بر دوشصید بن بن کے ہمیں نے انہیں صیاد کیا
یوں تو دنیا میں غیبت سے زیادہ زود ہضم کوئی چیز نہیں لیکن یہ کباب بھی حلق سے اترتے ہی جزوبدن ہوجاتے ہیں۔...
ایک سے ایک جنوں کا مارا اس بستی میں رہتا ہےایک ہمیں ہشیار تھے یارو ایک ہمیں بد نام ہوئے
تدبیر کریں تو اس میں ناکامی ہوتقدیر کا نام لیں تو بد نامی ہو
عجیب بات ہمارا ہی خوں ہوا پانیہمیں نے آگ میں اپنے بدن بھگوئے تھے
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیںمفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books