تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बुत-कदा"
انتہائی متعلقہ نتائج "बुत-कदा"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "बुत-कदा"
مزید نتائج "बुत-कदा"
شعر
کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہ
یہ تری طلب کا جنون تھا مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا
شمیم عباس
شعر
چراغ سجدہ جلا کے دیکھو ہے بت کدہ دفن زیر کعبہ
حدود اسلام ہی کے اندر یہ سرحد کافری ملے گی