aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रह-ए-उल्फ़त"
مٹا چکا رہ الفت میں زندگانی کوزمانہ اب تو سنے گا مری کہانی کو
رہ الفت میں جب ترک توسط کا مقام آیانہ دنیا میرے کام آئی نہ میں دنیا کے کام آیا
رہ الفت میں یوں تو کعبہ و بت خانہ آتا ہےجبیں جھکتی ہے لیکن جب در جانانہ آتا ہے
خوش نصیبان رہ الفت تو منزل پا گئےاپنے حصے میں جو آئی وہ سفر کی گرد ہے
تمہیں یہ ناز ہے الفتؔ تم اچھے انساں ہومگر یہ آگ پرائی ہے جل سکو گے کیا
रह-ए-उल्फ़तرہ الفت
way of love
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
مجھے بھی وقت کی آندھی کا علم ہے الفتؔمگر یہ سچ ہے کہ یاد آئے گی مری خوشبو
چشم پر نم تھم کے اب میری سنوعشق میں یہ کیسی عجلت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
رہ گئی کاٹتی مجھ کو تنہائیاں محفل رنگ ہیں صرف پرچھائیاںبن ترے بیکلی بن ترے بیکسی کیسی بے چارگی انجمن انجمن
خار زار رہ الفت کو گلستاں سمجھاوادئ غم کے خم و پیچ کا احساس نہ تھا
رہروان رہ الفت کا مقدر معلومان کا آغاز ہی اچھا نہ مآل اچھا ہے
پامال رہ الفت ہو جاؤں محبت میںوہ شوخ اگر مجھ کو قدموں سے مسل جائے
میں شہید رہ الفت ہوں ازل سے سرمدؔیہی مسلک مرا ایمان ہوا جاتا ہے
کیوں ہم سے سدا رکھتے وہ رسم و رہ الفتیارانے بہت ان کو نبھانے کے لئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books