aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगना"
دفتر لجنۃ اماء اللہ، قادیان
ناشر
لجنہ علمیہ جامعہ اسلامیہ سنابل
مدیر
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
’’داؤجی کے بچے‘‘ میں نے اونگھتے ہوئے کہا، ’’آدھی آدھی رات کو تنگ کرتے ہو، دفع ہو جاؤ۔۔۔میں نہیں۔۔۔میں نہیں آپ کے گھر رہتا۔ میں نہیں پڑھتا۔۔۔داؤ جی کے بچے۔۔۔کتے!‘‘ اور میں رونے لگا۔ داؤجی نے چمکار کر کہا، ’’اگر پڑھے گا نہیں تو پاس کیسے ہو گا! پاس نہیں...
میں جس سکون سے بیٹھا ہوں اس کنارے پرسکوں سے لگتا ہے میرا قیام آخری ہے
خانم غائب ہو چکی تھی۔ میں بھلا اس کا کیا جواب دیتا۔...
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگناخرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
مہاتما گاندھی نہ صرف سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
लगनाلگنا
to be attached, adhere, apply, belong
لگن
فلمی نغمے
شمارہ نمبر-000
دت
May 1975لگن
تم لوگ تو کہتے ہو میرے مضمونوں میں کچھ نہیں اور انہوں نے چھیڑا۔ لو ہمارے منہ اتر کر ذرا ذرا سے نکل آئے اور بے طرح چڑ گئے۔ جھنجلا کر الٹی سیدھی باتیں کرنے لگے۔ جی جل گیا اور پھر اس کے بعد اور بھی ان کی کتابوں سے...
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
پھر یہ خیال آتا کہ نہیں دس ہزار سے کام نہیں چلے گا۔۔۔ کم از کم پچاس ہزار ہونے چاہئیں۔۔۔ میں سوچنے لگتا کہ اگراتنے روپے آجائیں، جو یقیناً آنے چاہئیں تو سب سے پہلے میں ایک ہزار نادار لوگوں میں تقسیم کر دوں گا۔۔۔ ایسے لوگوں میں جو روپیہ...
اس وقت بڈھے انکل کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ ’’کدر سے لائے گا۔ کدر سے نیولائے گا، بابالوگ....‘‘ وہ برسوں کا بھوکا بیل ماضی کے چٹیل میدان میں حسب دستور منھ مارنے لگا۔ شاید کوئی پودا مل جائے..... شاید کوئی ہریالی نظر آ جائے۔ ’’اپنا تو سب کچھ لٹ...
ملا تھا میں مہینوں بعد تم سےتمہیں سینے سے لگنا چاہئے تھا
آگے چل کر برگد کا درخت ملا۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں ہیرا، بفاتی، بلاقی، تینو، نیولا، سورج، بلی اور کنوا سالا کیا نام تھا اس کا اور کون کون ساری کی ساری ٹولی جمع ہوتی تھی اور دن بھر سیار مار ڈنڈا اڑا کرتا تھا۔ وہ گڑھیا کے اس...
اسی زمانے میں ایک دن داروغہ نبی بخش نے مجھے پاس بلایا۔ کئی دن سے وہ مجھ کو رمنوں کے پاس آوارہ گردی کرتے دیکھ رہے تھے۔ انھوں نے کچھ ایسی دل سوزی سے میرا حال دریافت کیا کہ میں نے سب کچھ بتا دیا۔ انھوں نے بڑی تسلی دی...
اس بیان کے داخلی تضادات کو دیکھتے ہوئے شاید ہی کسی کو اس بات میں کوئی شک ہو کہ یہ واقعہ محض سنی سنائی گپ پر مشتمل ہے۔ مولانا محمد حسین آزاد نے جن دو تذکروں پر کثرت سے بھروسا کیا ہے، ان میں یہ واقعہ مذکور نہیں۔ میری مراد...
(۱) سلطانہ ایک معمولی ویشیا ہے۔ پہلے انبالے میں پیشہ کراتی تھی، بعد میں اپنے دوست خدا بخش کے کہنے پر دہلی چلی آئی۔ یہاں اس کا کاروبار نہ چلا۔ (۲) خدا بخش خدا پر بھروسہ کرنے اور فقیروں کی کرامات پر ایمان لانے والا آدمی تھا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books