aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लाऊँगा"
’’تم جیتے، میں ہاری۔ پر میں کہتی ہوں، آج تک کسی نے ایسی بات قبول نہ کی ہوگی۔‘‘ ’’تم غلط کہتی ہو۔۔۔ اسی محلے میں تمہیں ایسی سادہ لوح عورتیں بھی مل جائیں گی جو کبھی یقین نہیں کریں گی کہ عورت ایسی ذلت قبول کرسکتی ہے جو تم بغیر...
میں چاہتا ہوں یہیں سارے فیصلے ہو جائیںکہ اس کے بعد یہ دنیا کہاں سے لاؤں گا میں
تم سے ملتی جلتی میں آواز کہاں سے لاؤں گاتاج محل بن جائے اگر ممتاز کہاں سے لاؤں گا
پروہت، ’’میں یہ مانوں گا۔ سات سال ہو گئے۔ اب ایک کا بھی ملا حظہ نہ کر وں گا۔ گیہوں نہیں دے سکتے تو دستاو یزلکھ دو۔‘‘ شنکر، ’’مجھے تو دینا ہے۔ چاہے گیہوں لے لو۔ چاہے دستاویزلکھاؤ کس حساب سے دام رکھو گے؟‘‘...
लाऊँगाلاؤں گا
will bring
میرا امتحان قریب آ رہا تھا اور داؤ جی سخت ہوتے جا رہے تھے۔ انہوں نے میرے ہر فارغ وقت پر کوئی نہ کوئی کام پھیلا دیا تھا۔ ایک مضمون سے عہدہ بر آ ہوتا تو دوسرے کی کتابیں نکال کر سر پر سوار ہو جاتے تھے۔ پانی پینے اٹھتا...
’’وہ کیسے‘‘ ’’گھی لاؤں گا ایک روپے کا، اور مکّی کے پراٹھے کھاؤں گا کبھی پراٹھے نہیں کھائے مالک، بڑا جی چاہتا ہے؟‘‘...
گلے میں ڈال کے بانہیں جو جھول جاؤ گیمیں آسمان کے تارے بھی توڑ لاؤں گا
چمپا: ’’اپنا اپنا مقدر ہے۔ ایشور کا کیا قصور ہے۔ تمہارے باپ دادا چھوڑ گئے ہوتے تو تم بھی مزے اڑاتے۔ یہاں تو روزمرہ کا خرچ چلانا مشکل ہے۔ گہنے کپڑے کون روئے؟ کوئی ڈھنگ کی ساڑی بھی نہیں کہ کسی بھلے آدمی کے گھر جانا ہو تو پہن لوں۔...
کمیونسٹ سوشلسٹ بھی گالیاں کھاتے، مگر کانگریس میں ہی گھس پڑتے۔ رہ جاتے مہاسبھائی اور لیگی یہ دونوں ہمیشہ ساتھ دیتے۔ گو وہ ایک دوسرے کے دشمن ہوتے۔ پھر بھی دونوں مل کر کانگریس پر حملہ کرتے۔ لیکن ادھر کچھ سال سے مسلم لیگ کا زور بڑھتا گیا اور ادھر...
غالب، (آہستہ سے) دوا! کیا زین العابدین خاں آج ادھر نہیں آیا؟میں نے صبح اس سے کہا تو تھا کہ گھڑی دو گھڑی کے لیے اپنی خالہ کے پاس ہوجایا کرو۔۔۔ بڑا نیک بخت لڑکا ہے۔ کسی کام کی وجہ سے رک گیا ہوگا، دیکھو صبح ان کے ہاں جانا...
ساتھ لاؤں گا تھکن بیکار کیگھر سے باہر جا رہا ہوں کام سے
اختر اپنی ماں کو بہت کم یاد کرتا تھا۔ جب تک پرمیشر سنگھ گھر میں رہتا وہ اس سے چمٹا رہتا اور جب وہ کہیں باہر جاتا تو اختر اس کی بیوی اور امر کور کی طرف یوں دیکھتا رہتا جیسے ان سے ایک ایک پیار کی بھیک مانگ رہا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books