aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "विचार"
وشال چندر سین
مدیر
ودیا ویہار
ناشر
سیاق پبلیکیشن توی وہار سدرا، جموں
روپا نے سسکیوں میں جواب دیا، ’’روپا نہیں چھپتی نتھو۔۔۔! وہ اپنے پاپ کو چھپا رہی ہے۔‘‘ نتھو اس کے پاس بیٹھ گیا اور کہنے لگا، ’’کیسا پاپ۔۔۔ تم نے کوئی پاپ نہیں کیا۔۔۔ اور اگر کیا بھی ہو تو اسے چھپانا چاہئے، یہ تو خود ایک پاپ ہے۔۔۔میں تم...
وہ شمار ماہ و نجوم ہو کہ خمار ترک رسوم ہوکوئی بار سوچ بچار ہی کا پڑا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
آئے مٹھی بند لیے چل دیے ہاتھ پساروہ کیا تھا جو لٹ گیا دیکھو سوچ بچار
وہ پھر ٹہلتی ہوئی صحیفہ متوفین کے کاتبوں کی طرف آئی اور دو زانو بیٹھ کر دیکھنے لگی۔ ایک موٹے کاتب نے ناک سنکتے ہوئے ایک تصویری لفظ کے گرد قرمزی مو قلم سے بیضوی حلقہ کھینچا۔ ’’یہ ایک بادشاہ کا نام ہے۔‘‘ اس نے چھتری کی تصویر بنائی۔ ’’شمالی...
غزالی آنکھیں ستواں ناک، خوبصورت ہونٹ، کتابی چہرہ لمبی گردن جس پر تل کی موجودگی اس بات کی علامت تھی کہ شاید خدا نے نظر بد کے ڈر سے ٹیکا لگا ڈالا۔ نازک اندام اور سرو قد یہ کسی شاعر کا خواب نہیں بلکہ جیتی جاگتی سومیہ تھی۔ انتہائی زہین...
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف پاکستانی شاعرہ ۔ کم عمری میں خود کشی کی۔
विचारبچار
thought
विचारوچار
thought, idea
اگر یہ ہوتا تو کیا ہوتا اور اگر یہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا اور اگر کچھ بھی نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا۔۔۔ ظاہر ہے کہ ان خطوط پر ہم جتنا سوچیں گے، الجھاؤ پیدا ہوتے جائیں گے اور جیسا یورپ کے ایک بڑے مفکر نے کہا ہے، ’’یہ...
ودّیا ساگر کہنے لگا، ’’بندھو شاید تونے زیادہ بولنے والے کی جاتک نہیں سنی، اچھا تو سن، ہمارے بدھ جی مہاراج ایک بار ایک درباری کے گھر جنمے تھے، بڑے ہوکے راجہ کے منتری بنے مگر وہ راجہ بہت بولتا تھا، بدھیستو جی نے من میں وچار کیا کہ کسی...
سوچ کندن بنے گی پھر ساجدؔذہن میں کچھ وچار تپنے ہیں
’’بھکشو جی! جلدی کرو تیوہار کا دن ہے۔‘‘ اور اس آواز کے ساتھ کہ یہ آواز آج اس نے پہلی بار سنی تھی بھکشا پاتر کے ساتھ ساتھ اس کی نظریں بھی اٹھ گئیں اور پھر اٹھی ہی رہ گئیں۔ کیا موہنی مورت تھی، مکھ چندرما جیسا، بال گھٹا سے،...
بھوشن کہہ اٹھا۔۔۔ ’’بھوک اور موت ہے۔ اس سے زیادہ آدمی اور کیا سوچ سکتا ہے؟‘‘ پھر پراشرنے جاپانی بمباری کا ذکر چھیڑ دیا۔ اس پر سب ساتھیوں نے اپنا۔ اپنا غصہ نکال لیا۔ لیکن فضا برابر مردہ مانس کی بدبو سے بوجھل تھا۔...
ادھر سے منتظم اک سوچ اور بچار میں ہےاسے خبر ہے کہ شاعر کس انتظار میں ہے
میں نے نمبر لیا ہے بس یوں ہیگفتگو کا کوئی بچار نہیں
’’اچھا‘‘ سوچ لینیدے کامنی! کاروباری معاملہ ہے۔ سوچ وچار کے بعد ہی فیصلہ کرتا ہوں۔ فیکٹری ہے فیکٹری مزاخ نہیں۔‘‘ ’’کیا سوچنا ہے تجھے؟ گولڈن چانس ہے یہ ہاتھ سے نکل گیا تو ساری عمر سوچتا ہی رہےگا۔ اللہ وسائی اونچے چبارے میں چلی جائےگی تو دادر کے اصطبل ہی...
کچھ ہی دیر میں ستارہ کے والدین جیسے تیسے گندم کی بوریاں اٹھائےگھر پہنچ گئے۔ گھر میں آتے ہی ستارہ کی ماں جھونپڑی کے اندر سے پانی نکالنے کی کوشش کرنے لگی اور ایک تنکے کی جھاڑو کی مدد سے گھر کے اندر بھر جانے والا پانی نکالنے کی کوشش...
اتوار کی وجہ سے چھٹی تھی۔ اس لیے کاریگروں کی گہما گہمی نہیں تھی۔ البتہ باج اور بونگا موجود تھے۔ کیونکہ وہ مستقل طور سے وہیں پر مقیم تھے۔ دیواروں کی سفیدی کرنے کے کام میں آنے والے پانچ فٹ اونچے اسٹول پر پاؤں کے بل بیٹھا باج داتن چبا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books