aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुर्ख़ियों"
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواںبھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
وہ گرمیوں کی چھاؤں تھیوہ سردیوں کی دھوپ تھی
چونی لال نے اپنی موٹر سائیکل اسٹال کے ساتھ روکی اور گدی پربیٹھے بیٹھے صبح کے تازہ اخباروں کی سرخیوں پر نظر ڈالی۔ سائیکل رکتے ہی اسٹال پر بیٹھے ہوئے دونوں ملازموں نے اسے نمستے کہی تھی جس کا جواب چونی لال نے اپنے سر کی خفیف جنبش سے دے...
میں سرخیوں میں کہاں سے ہوتامیں حاشیے کی خبر رہا ہوں
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف
ابلتی سرخیوں کی زد پہ ہیں حلقے سیاہی کےپڑی ہو آگ میں بکھری غلامی کی رسن جیسے
زاریت کے تابوت میں آخری کیل ان تین جلی سرخیوں کے قدِ آدم ا شتہار امرتسر کی متعدد دیواروں پر چسپاں تھے۔ لوگ زیادہ تر صرف یہ سرخیاں ہی پڑھتے تھے اور آپس میں چہ میگوئیاں کرتے چلے جاتے تھے۔ معلوم نہیں سن کون سا تھا مگر موسم گرفتاریوں کا...
مختار صاحب نے اخبار کی سرخیوں پر تو نظر ڈال لی تھی اور اب وہ اطمینان سے خبریں پڑھنے کی نیت باندھ رہے تھے کہ منی اندر سے بھاگی بھاگی آئی اور بڑی گرم جوشی سے اطلاع دی کہ ’’آپ کو امی اندر بلارہی ہیں۔‘‘ منی کی گرم جوشی بس...
جو چاہتے ہو کہ اخبار چل پڑے اپناتو سرخیوں کے لئے حادثے تلاش کرو
ہمارے خیال میں اخباروں کے ڈائجسٹ بھی نکلنے چاہئیں کیونکہ کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ بارہ بارہ چودہ چودہ صفحے پڑھے۔ لوگ تو بس توس کاٹکڑا منہ میں رکھ، چائے کی پیالی پیتے ہوئے سرخیوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ بڑا اخبار نکالنے کے لیے یوں بھی لاکھوں روپے...
کوئی بھی حادثۂ جاں ہو اس کا منظر میںاٹھا کے دیکھ لو اخبار سرخیوں میں ہوں
مرے ہونٹسرخیوں کی تہوں کے نیچے
تارے روشنی کی سمت کھنچ کے آئے جاتے ہیںسیاہیوں میں سرخیوں
یہ تپاں ننگی ہتھیلی اپنا پیکرسرخیوں سے ڈھانپ لے ایسے
مدعا پنہاں پس الفاظ ہے جو پڑھ سکوکچھ نہیں پاؤ گے تم ان سرخیوں کے درمیاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books