aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हलचल"
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
برسات کے یہی دن تھے۔ کھڑکی کے باہر پیپل کے پتے اسی طرح کپکپارہے تھے۔ لڑکی کے دونوں کپڑے جو پانی میں شرابور ہو چکے تھے ایک غلیظ ڈھیری کی شکل میں فرش پر پڑے تھے اور وہ رندھیر کے ساتھ چمٹی ہوئی تھی۔ اس کے ننگے اور میلے بدن...
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچلنشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
اک باز تو کانگ نے کونج کھوئی دیکھاں چپ ہے کہ کرلاؤندائی دکھاں والیاں نوں گلاں سُکھدیاں نی قصے جوڑ جہان سناؤندائی...
हलचलہلچل
clamour, bustle, rousing, tumult, turmoil
سات سروں کی میٹھی ہل چل
غیاث انجم
مجموعہ
فرہنگ نصیریہ
حکیم محمد نصیر
لغات و فرہنگ
حلال خور
خواجہ حسن نظامی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
سحر حلال
پنڈت موتی لال پُشکر
ترجمہ
سریندر نے جواب دیا، ’’ہاں۔۔۔ تمہیں کیا کرنا ہے؟‘‘ لڑکی کے گہرے سانولے ہونٹوں پر پھر وہی عجیب و غریب مسکراہٹ نمودار ہوئی، ’’میں نے ایسے ہی پوچھا تھا۔۔۔ تم جانتے ہو نا کہ آج کل ہندو مسلم فساد ہورہے ہیں۔‘‘...
کسی کے آنے پہ ایسے ہلچل ہوئی ہے مجھ میںخموش جنگل میں جیسے بندوق چل گئی ہو
پیڑ کے پتوں میں ہلچل ہے خبردار سے ہیںشام سے تیز ہوا چلنے کے آثار سے ہیں
کوئی آواز نہ آہٹ نہ کوئی ہلچل ہےایسی خاموشی سے گزرے تو گزر جائیں گے
دولت فرض کی اس خام کارانہ جسارت اور اس زاہدانہ نفس کشی پر جھنجھلائی اور اب ان دونوں طاقتوں کے درمیان بڑے معرکہ کی کش مکش شروع ہوئی۔ دولت نے پیچ و تاب کھا کھا کر مایوسانہ جوش کے ساتھ کئی حملے کیے۔ایک سے پانچ ہزار تک، پانچ سےدس ہزار...
جب تک اس کی بیوی بچے نہیں آئے وہ اپنے خیالوں ہی میں مگن رہا۔ نہ دوستوں سے ملتا نہ کھیل تماشوں میں حصہ لیتا، رات کو جلد ہی ہوٹل سے کھانا کھا کر گھر آ جاتا اور سونے سے پہلے گھنٹوں عجیب عجیب خیالی دنیاؤں میں رہتا، مگر ان...
مرزا، ’’ دیکھ لیجئے گا کیا جلدی ہے پھر کشت۔‘‘ میر، ’’ توپ خانہ بھی ہے کوئی پانچ ہزارآدمی ہوں گے۔ سرخ چہرہ جیسے لال بندر۔‘‘...
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئیدل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
ایک آواز حضرت! آپ نے مجھے یاد فرمایا، میں تو آپ کے درمیان موجود ہوں۔ (سامعین میں ہلچل سی مچ جاتی ہے سب پیچھے کی طرف مڑ کر دیکھتے ہیں)...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books