تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हल्क़ा-ए-नींद"
انتہائی متعلقہ نتائج "हल्क़ा-ए-नींद"
مزید نتائج "हल्क़ा-ए-नींद"
غزل
حنا تیرے کف پا کو نہ اس شوخی سے سہلاتی
یہ آنکھیں کیوں لہو روتیں انہوں کی نیند کیوں جاتی
مظہر مرزا جان جاناں
غزل
گوریوں نے جشن منایا میرے آنگن بارش کا
بیٹھے بیٹھے آ گئی نیند اصرار تھا یہ کسی خواہش کا
بدر عالم خلش
غزل
میں نے سوچا تھا مٹا دوں یاد ماضی کے نقوش
نیند نے آنکھوں میں پھر یادوں کے پیکر رکھ دئیے