aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुस्न-ए-कशिश"
راہ حق میں جو ہر اک چیز لٹاتا ہے کششؔاس کی جھولی کو خدا غیب سے بھر دیتا ہے
سنا ہے قصۂ غم جس نے رویا ہے پیہمعجیب درد کششؔ تیری داستان میں ہے
ظالم نے سوچ کر یہ زباں کاٹ دی کششؔمظلوم کی زباں پہ نہ آہ و فغاں رہے
شاید کہ میرے شعروں میں کچھ بات ہے کششؔپہچاننے لگے ہیں اب اہل نظر مجھے
جلا کے دل کو اجالا کیا ہے محفل میںہجوم غم میں کششؔ ہم نے شاعری کی ہے
हुस्न-ए-कशिशحسن کشش
beauty of attraction
اٹھ گئی جب سے یہ دیوار کششؔ آنگن میںگھر کی تصویر ہمیں گھر سے جدا لگتی ہے
یہ کششؔ جن کے لیے جگتی رہیساتھ وہ غیروں کے سوتے رہ گئے
نکلی ہے قید اشک سے مدت میں یہ کششؔاس مرحلے کے بعد زمانے بدل گئے
کہیں کھو گئی ہے جو سانس ہی تو دھڑک کے دل یہ کرے بھی کیاکسی بے وفا کی کششؔ کے غم رہ با وفا پہ بھلا دئے
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
نہ وہ نقوش نہ حسن کشش کی بات رہیصنم فروش بھی جیسے خدا پرست لگے
یا حسن کشش میں جاں اور آپ نے ڈالی ہےیا شوخئ فطرت ہے در پردہ حیا الجھی
یہ بےبی نور جہاں ہے، اماں نے عظمی سے کہا۔ جس نے شاید ہی کوئی بدھوار کا زنانہ شو چھوڑا تھا۔ دوسرے لوگ پلاٹ کی روشوں پر آزادی اور مسرت کے ساتھ دوڑ رہے تھے۔ ان کی ایک دوسرے کو پکارنے کی آوازیں باغ کی گرم اور کھلی فضا میں...
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books