aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुस्न-ए-सरापा"
اک حسن سراپا ہے میرے یار غزل میںعاشق نہ کرے کیوں ترا دیدار غزل میں
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
لٹا دے جلوہ اے حسن سراپانگاہوں پر کوئی پہرہ نہیں ہے
وہ حسن سراپا وہ حسن آفریںمگر ہر کوئی دیکھتا رہ گیا
حسن کو حسن سراپا ناز ہونا چاہئےعام جلوؤں سے بہت ممتاز ہونا چاہئے
हुस्न-ए-सरापाحسن سراپا
beauty incarnate
حروف شوق میں لاکھ انتشار ہو خالدؔخیال حسن سراپا سے میں سجل کر دوں
ستارے چاند سورج کہکشاں بھی خوب صورت ہیںمگر کچھ بات ہے جانم ترے حسن سراپا میں
وہ حسن سراپا ابھی بے پردہ کہاں ہےکیوں اٹھے محبت کی نظر وقت سے پہلے
اس کی جادو بھری آنکھیں ہیں کہ دو پیمانےحاصل زیست اسے حسن سراپا کہیے
ہم تم سا حسیں کیسے کہیں شمس و قمر کوہر حسن کو تو حسن سراپا نہیں کہتے
خاک تھے غنچہ لب اور خواب تھی لہجے کی کھنکجھڑ گیا قبر میں جب حسن سراپا کا نمک
وہ جس کی دید سے آنکھوں کی بینائی چلی جائےتو اس حسن سراپا کے ہے پھر دیدار پر لعنت
’’بھئ خواہ کچھ ہو، میں تو راجدہ کو اپنے پاس ہی لے آؤں گی۔‘‘ امی نے راجدہ کے پیالے میں ملائی ڈالتے ہوئے کہا۔ راجدہ نے سرجھکا لیا۔ آپا بولیں، ’’کیوں نہیں اور اس سے زیادہ اچھی بھابی ہمیں کہاں ملےگی۔‘‘ اور راجدہ نے شرما کر دونوں ہاتھوں سے منہ...
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books