aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mxuk"
ایس معشوق احمد
born.1992
شاعر
عشق کامل ہے اسی کا کہ پتنگوں کی طرحتاب نظارۂ معشوق کی لا ہی نہ سکے
جس میں کچھ ہوتی ہے امید وصال معشوقاتنی کھلتی نہیں وو گردش دوراں مجھ کو
صنف نازک ہونے کے باوجود عورت بڑی بہادر ،سخت محنتی اور اپنے آپ کو ثابت کرنے کی قوت اور صلاحیت رکھتی ہے۔اس میں ضبط کرنے کا مادہ اور برداشت کرنے کی بے پناہ استعداد اور قابلیت ہے۔عورت کو یہ امیتاز حاصل ہے کہ اس کی گود ہی انسان کی پہلی...
اردو شاعری میں جو استجابت اور مرغوبیت صنف غزل نے پائی وہ کسی اور صنف کو نصیب نہ ہوئی۔غزل میں ہر دور میں شعراء نے مختلف موضوعات کو کامیابی کے ساتھ برتا ہے۔میر ہو یاغالب ،اقبال ہو یا حسرت ،جگر ہو یا فراز ہر شاعر نے عمدہ غزلوں کی تخلیق...
صنف انشائیہ سے مجھے ویسا ہی عشق ہے جیسا اکیس سال کے جوان کو اپنی خوب رو محبوبہ سے ہوتا ہے۔اس عشق میں مجنون اور فرہاد جیسی شدت آئی جب مجھے محمد اسد اللہ کے انشائیوں کو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔انہوں نے ہوا کے دوش پر جو انشائیے قارئین تک...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books